اہم خبریں

یوکرینی صدر نے تین گورنرز کو بر طرف کر دیا

کیف(اے بی این نیوز)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے میلنیتسکی ،اودیسہ اور لوہاہنسک کے گورنرز کو برطرف کر دیا ہے،یوکرینی ایوان صدر کے مطابق، زیلنسکی نے مذکورہ علاقوں کے گورنروں کی برطرفی سے متعلق حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں،اس حکم نامے کے تحت ، میلنیتسکی کے گورنر سرگی گامالی ،اودیسہ کے گورنر ماکسیم مارچینکو اور لوہانسک کے گورنر سرگی گائے ڈے کو بر طرف کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں