اہم خبریں

بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ تاخیر کا شکار، تکمیل میں 3 ماہ لگیں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ تاخیر کا شکار ہو گیا،منصوبے کی تکمیل پر 3 ماہ لگیں گے، تعمیراتی کمپنی نے سی ڈی اے کوآ گا ہ کر دیا، گارڈر گرنے کے واقعہ میں ٹھیکدار، پراجیکٹ منیجر، شفٹ انچارج اور کرین آپریٹر ذمہ دار قرار، کرین حادثے کے باعث زیر تعمیر منصوبے کی دوبارہ پلاننگ کرنے کی سفارش کی گئی ہے،چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں کاروائی کریں گے۔

متعلقہ خبریں