چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری؛ اسد عمر کا چیف جسٹس کو از خود نوٹس کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے امکانات کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف نے معاملہ عدالت عظمی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ کر کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت عمران خان کو نشانِ انتقام بنانا چاہتی ہے، […]
منی لانڈرنگ کیس، راسخ الٰہی ،اہلیہ اور فرنٹ مین کے اثاثے ، بینک اکائونٹس منجمد کرنے کاحکم

لاہور(نیوزڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میںعدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الہی اور ان کی بہو اور فرنٹ مین کی 10 ارب مالیت کی اراضی اور 22 بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا حکم دیدیا۔چودھری پرویزالہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں پیش رفت […]
شرجیل میمن سمیت 104 نیب ریفرنس نیب عدالتوں سے منتقل کرنے کا حکم

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے نیب ریفرنسز جلد نمٹانے سے متعلق درخواست پر 104 نیب ریفرنس خالی عدالتوں سے فعال عدالتوں میں منتقل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے کے مطابق عدالتی ریکارڈ سے […]
مالی بے ضابطگیاں ، سابق وزیر خیال کاسترو انٹی کرپشن آفس میں طلب کرلئے

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق صوبائی وزیرپی ٹی آئی خیال احمد کاسترو کو آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے اور مالی بے قاعدگیوں پر انٹی کرپشن پنجاب میں طلب کرلیا۔ جبکہ 2018ء میں وہ معمولی اثاثہ جات کے مالک تھے۔صوبائی وزیرتحریک انصاف خیال احمد کاسترونے صدر غلام آباد اور شاہین چوک کے کارپٹ روڈ کی تعمیر کا […]
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی عمران خان کے قافلے میں شامل ، راولپنڈی پولیس نے روک لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعلٰی گلگت بلتستان ڈاکٹر خالد خورشید بھی سرکاری پروٹوکول میں عمران خان کے قافلے میں شامل ہو گئے، راولپنڈی پولیس نے سی ایم گلگت بلتستان کے سرکاری پروٹوکول کوروک لیا۔میڈیا رپورٹسکے مطابق راولپنڈی پولیس صرف عمران خان کے ذاتی پروٹوکول کو آگے جانے دے رہی ہے ،وزیراعلیٰ گلگت سٹاف کے پولیس سے […]
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس، پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ،ملیکہ بخاری کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی ،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکن اسمبلی ملیکہ بخاری کی اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی اور زبردستی اندر جانے کی کوشش کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹویٹر پر وائرل ہونے والے ویڈیو میں ملیکہ بخاری مسلسل پولیس اہلکار کے ساتھ […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو راستہ دیں۔خواتین، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں، عوام سے گزارش ہے کہ پرامن رہیں اورپولیس سے تعاون کریں۔پولیس نے مزید کہا ہے […]
بیگم گھرمیں اکیلی ہیں،زمان پارک آپریشن کا مقصد مجھے انتخابی مہم کی قیادت سے روکنا ہے ، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ زمان پارک آپریشن کا مقصد انتخابی مہم کی قیادت سے روکنا ہے ، بشریٰ بیگم گھرمیں اکیلی ہیں، کس قانون کے تحت ایسا کیا جارہا ہے۔ ۔ سماجی ربطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اب یہ […]
رمضان المبارک کی آمد سے قبل عمرہ بکنگ مکمل، رجسٹریشن بند ، سعودی عرب کا اعلامیہ جاری

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب حکومت کی جانب سے جاری علامیہ میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل اندرون اور بیرون ملک سے زائرین عمراہ نےبڑی تعداد میںرجسٹریشن کروادی ۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کےدوران عمرہ کی بکنگ مکمل کی جا چکی ۔ رمضان المبارک کے آخر میں عمرہ کیلئے نئی بکنگ کا امکان […]
دوران پرواز کاک پٹ میں چائے پینا بھارتی پائلٹس کیلئے بھاری ، دونوں معطل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ایئرلائن نے اپنے دو پائلٹس کو دورانِ پرواز کافی کپس اور کھانے کی اشیا طیارے کے آلات پر رکھنے کی پاداش میں معطل کر دیا ۔ بھارتی ایئرلائن نے اپنے دو پائلٹس کو دورانِ پرواز کافی کپس اور کھانے کی اشیا طیارے کے آلات پر رکھنے کی پاداش میں گراؤنڈ کر دیا […]