پی ایس ایل کو قومی اثاثہ قرار دیا جا رہا ہے، نجم سیٹھی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 8 کا فائنل آج کھیلا جارہا ہے، پی ایس ایل کامیابی سے ختم ہو رہی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کامیاب بنانے کےلیے تعاون کرنے پر […]
پولیس پر شیلنگ ہمارے لیے ایک نئی چیز ہے، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر بلا اشتعال پتھراؤ کیا گیا لیکن پولیس تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ہفتہ کو ایک بیان میں آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ شبلی فراز کے توسط سے تمام […]
پاکستانی ائیرپورٹس پر سکیورٹی مؤثر بنانے کیلئے برطانیہ کا اہم اقدام

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی ائیرپورٹ سکیورٹی کو انتہائی مؤثر بنانے کے لیے برطانوی سکیورٹی ادارے ڈپارٹمنٹ فار سکیورٹی کی جانب سے جدید اسکینیگ مشینیں فراہم کی جا رہی ہیں۔سی اے اے ذرائع کے مطابق جدید مشینیں کراچی اور لاہور ائیر پورٹس پر سکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے دی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسکینگ مشینیں مسافروں اور […]
پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی، پی ٹی آئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی۔ایک بیان میں پی ٹی آئی نے کہا کہ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف پولیس کی جانب سے عمران خان کی رہائش گاہ پر آپریشن کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پولیس […]
عمران نیازی کی حرکتوں سے ان کا فاشسٹ ہونا ظاہر ہوگیا، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی گزشتہ چند روز کی حرکتوں سے ان کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا۔ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کو انسانی ڈھال بنانے سے لے کر پولیس پر پیٹرول بم حملوں اور عدلیہ کو دھمکانے کے لیے جتھوں کی قیادت […]
عمران خان کی رہائش گاہ سے توپ،ٹینک کے گولے، اینٹی ایئرکرافٹ برآمد، فواد چوہدری کا زمان پارک آپریشن پر طنزیہ تبصرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نے آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے توپ،ٹینک کے گولے، اینٹی ایئرکرافٹ برآمد ہوئی ہیں ۔ فواد چوہدری نے زمان پارک آپریشن سے متعلق کہا کہ […]
زمان پارک آپریشن مکمل ،سارا علاقہ کلیئر کرا لیا گیا، وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ء وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ زمان پارک میں آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا ، جس حصے میں عمران خان کی اہلیہ ہیں پولیس وہاں داخل نہیں ہوئی،عمران خان فتنہ ہے، ملک میں فساد اور افرا تفری چاہتاہے پولیس جب نو گو […]

کسی بھی ریلی ، عوامی اجتماع کی لائیویا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے آج کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کسی بھی جماعت، […]
مریم نواز کا زمان پارک سے اسلحہ اور شراب کی بوتلیں برآمدکرنے کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے سماجی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ایک ٹویٹ میں لکھا کہ پولیس نے عمران خان کے گھر زمان پارک سے اسلحہ اور شراب کی بوتلیں برآمد کرلیا ہے مریم نواز نے اس حوالے سے ویڈیو شیئر کرادی۔ پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ سے اسلحہ برآمد کیا جس […]
عمران خان کا قافلہ اسلام آباد داخل، جوڈیشل کمپلیکس کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوگیا اور تیزی سے جوڈیشل کمپلیکس کی جانب بڑھنے لگا۔ان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت سیکٹر جی الیون میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔عمران خان زمان پارک براستہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے۔ کارکنان کی بڑی […]