میرے پاس حاضر ہوکر میری حاضری لگوائی جائے، مریم کا عمران خان کی پیشی پر طنز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عدالت میں حاضری کی درخواست پر طنز کیا ہے۔عمران خان نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے، پولیس […]
عمران خان نے زمان پارک آپریشن ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے پنجاب پولیس کی جانب سے زمان پارک لاہور میں ہونے والے آپریشن کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔سابق وزیراعظم کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور سی سی پی […]
بھارت، خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ 6 ساتھیوں سمیت گرفتار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں پنجاب پولیس نے خالصتان تحریک سے ہمدردی رکھنے والے رہنما امرت پال سنگھ کو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب بھر میں کل دوپہر تک انٹرنیٹ معطل کر دیا گیا ہے۔امرت پال سنگھ کے خلاف کارروائی کیلئے ریاستی حکومت عالمی جی 20 اجلاس کے ختم ہونے کا […]
جج کی ہدایت پر عمران خان کی دروازے پر ہی حاضری لگوالی گئی، واپس لاہور روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی سے متعلق سماعت آج ہونی ہے، پی ٹی آئی چیئرمین عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ چکے ہیں، تاہم ابھی اندر نہیں پہچنے۔جوڈیشل کمپلیکس کے باہر صورتحال کافی کشیدہ ہے، کارکنان اور پولیس […]
عمران خان کی گاڑی جوڈیشل کمپلکس سے واپس روانہ، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی شدید پتھراؤ کے باعث واپس روانہ ہوگئی۔ وکیل بابر اعوان نے عمران خان کے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جسے منظور کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن کی درخواست پر توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان پر فوجداری کارروائی کے معاملے میں ایڈیشنل سیشن […]
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی گرفتاری، کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا، تاہم کچھ دیر بعد ہی انہیں چھوڑ دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق شبلی فراز کو جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی سیشن جج کے سامنے پیشی کے موقع پر گرفتار کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شبلی […]
پی ٹی آئی کارکنوں کو ملک گیر احتجاج کیلئے تیار رہنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کارکنوں کو کہا گیا ہے کہ ملک گیر احتجاج کیلئے تیار رہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے سنیئررہنما فواد چودھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی اجازت ملتےہی ملک بھرمیں احتجاج کیاجائےگاانہوں نے مزید کہا کہ کارکنان فائنل تحریک کی تیاری پکڑلیں،حکومت گھر جائےگی […]
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز گرفتار،عدالتی حکم پر عدالت میں پیش کردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شبلی فراز کو پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شبلی فراز کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جس پر جج نے پی ٹی آئی رہنما کو پیش […]
لاہور ریلوے اسٹیشن پرکھڑی ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورریلوے اسٹیشن پرکھڑی کراچی ایکسپریس ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی۔ہفتہ کو آگ اے سے پارلرکی بوگی میں لگی ۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواذرائع کے مطابق گاڑی جیسے ہی اسٹیشن پرآکرکھڑی ہوئی تواچانک آگ بھڑک اٹھی ۔بوگی میں لگی آگ کوبجھانےکی کوششیں کی جارہی ہے۔
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی گیٹ پر ہی حاضری لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توشہ خانہ فوجداری کيس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی عدالتی گیٹ پر حاضری لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے بتایا کہ وہ جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر موجود […]