توشہ خانہ کیس کی سماعت،عمران خان کی حاضری والی فائل غائب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فرد جرم کی کارروائی پر سماعت شروع ہوئی ، شبلی فراز حاضری کے دستاویزات سمیت غائب ہوگئے، حاضری لینے والے افسر ایس پی سمیع اللہ دوبارہ عدالت پہنچ گئے۔ایس پی ڈاکٹر سمیع اللہ نے عدالت کو بتایا کہ ہمیں […]
عدلیہ کے علاوہ باقی سب ادارے پی ڈی ایم کے اشاروں پر چل رہے ہیں، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نائب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے علاوہ باقی سب ادارے پی ڈی ایم کے اشاروں پر چل رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے توشہ خانہ کیس پر عمران خان کی اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیشی سے متعلق خصوصی گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور انتظامیہ عمران خان کیلئے بنایا گیا 14 فٹ اونچا کنٹینر اپنے ساتھ لے گئی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور انتظامیہ عمران خان کے لئے 14 فٹ اونچا سجا سجایا کنٹینر لے گئی۔انتظامیہ نے بغیر چابی ڈائریکٹ تاریں لگا کر کنٹینر کو اسٹارٹ کیا اور بیجنگ انڈر پاس پھاٹک کے ساتھ روڈ پر کھڑا کر دیا۔میڈیا کو بھی عمران خان کی رہائش گاہ سے باہر نکال دیا گیا۔
شمالی کوریا، 8 لاکھ شہریوں کا امریکا کیخلاف جنگ کیلئے رضاکارانہ خدمات دینے کا اعلان

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا کا دعویٰ ہے کہ اس کے 8 لاکھ شہریوں نے امریکا کے خلاف جنگ کیلئے رضاکارانہ طور پر خدمات دینے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے 8 لاکھ طلبہ اور ملازمین نے امریکا سے مقابلے کیلئے فوج میں بھرتی ہونے کیلئے دلچسپی کا اظہار […]
گرفتاری کا خدشہ، ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دیدی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔اس حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
سونے کی قیمت میںبڑا اضافہ،4100روپے تولہ مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی عالمی قیمت میں 53 ڈالر کا اضافہ ہواہے جس کے سبب پاکستان میں سونے کے قیمت کئی ہزار روپے بڑھ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر کے اضافے سے 1989 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی فی تولہ […]
آئی ایم ایف کی آئندہ ڈیمانڈ موٹر وے، ریلوے اور اٹیمی اثاثے حوالے کرنے کی ہوگی، سراج الحق

صوابی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی آئندہ ڈیمانڈ موٹر وے، ریلوے اور ملک کے ایٹمی اثاثے ھوالے کرنے کی ہوگی۔صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی لڑائی جمہوریت کے خاتمے کے لئے ہیں، پی ٹی آئی […]
اے این ایف کی کارروائیاں، اسمگلر گروہ گرفتار، کئی سو کلو منشیات برآمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انسداد منشیات کے ادارے (اےاین ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد موٹر وے کے قریب بین الصوبائی اسمگلر گروہ کو گرفتار کرلیا۔ہفتہ کو ترجمان اے این ایف نے بتایاکہ کہ ملزمان کی گاڑی سے 60 کلو چرس اور 20 کلو سے زائد افیون برآمد کی گئی ہے۔کارروائی کے […]
میرے گھر پر بھی حملہ ہوا، پولیس بغیر اجازت داخل ہوئی، اعتزاز احسن

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میرے گھر پر بھی حملہ ہوا، پولیس بغیر اجازت داخل ہوئی، عمران خان کے گھر کے ساتھ میرا اور میرے بھائی کا بھی گھر ہے۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس نے زمان پارک کو میدان جنگ بنا دیا، آئی جی اور ڈی آئی جی […]
ننکانہ ضمنی انتخاب،تقرری وتبادلوں کا آرڈرمنسوخ
ننکانہ (نیوزڈیسک)این اے118ننکانہ صاحب کے ضمنی انتخابات کے موقع پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرکی ہدایات پرتقرری وتبادلے کا آرڈر منسوخ کردئیے گئے۔ڈی آراوننکانہ نے کہاکہ الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعدتقرری وتبادلے پر پابندی عائد ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیرتقرری وتبادلہ نہیں کیا جا سکتا۔ڈی آراوننکانہ نےاسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرکے تبادلےپرسیکرٹری […]