اہم خبریں

اسلام آباد پولیس نے میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد نیازی کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ امجد خان نیازی کو تھانہ رمنا منتقل کردیا گیا ہے۔امجد خان نیازی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہیں اور میانوالی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن […]

زمان پارک میں پچھلے دنوں جو ہوا وہ ریاستی دہشتگردی ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ زمان پارک میں پچھلے دنوں جو ہوا وہ ریاستی دہشت گردی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی جی پنجاب سراسر جھوٹ بول رہے ہیں، آپریشن کے جواز کے لئے جعلی ثبوت دکھائے گئے ہیں، یہ لندن پلان […]

نیب نے امیر مقام کے خلاف عدم ثبوت کی بنا پر انکوائری بند کر دی

پشاور (نیوزڈیسک) نیشنل اکاؤنٹبیلٹی بیورو (نیب) نے عدم ثبوت پر امیر مقام کے خلاف انکوائری بند کر دی۔نیب پشاور نے مصدقہ شواہد کی عدم موجودگی کی وجہ سے امیر مقام کے خلاف تحقیقات بند کی، امیر مقام پر ذرائع آمدن سے زائد اثاثے جمع کرنے کے الزامات تھے، کیس کو مزید آگے بڑھانے کیلئے ٹھوس […]

کے پی حکومت نے 5 ہزار انفلوئنسرز بھرتی کیے جنہیں ماہانہ 15 کروڑ مل رہے ہیں،نگران صوبائی وزیر

پشاور (نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراطلاعات بیرسٹر فیروزجمال شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب سے 5 ہزارسوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فیروز جمال شاہ کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی حکومت نے 5 ہزارسوشل میڈیا انفلوئنسرزبھرتی کیے جنہیں گھربیٹھے ماہانہ 25 سے […]

پولیس نے عمران خان کے گھر سے صوفے اٹھا لئے، کارکنان کی بھی زمان پارک واپسی

لاہور(نیوزڈیسک)زمان پارک میں گرین بیلٹ پر پولیس نے پانی چھوڑ دیا، پولیس نے گرین بیلٹ پر لگے کیمپ اکھاڑ دیئے۔پولیس کی جانب سے عمران خان کے گھر کے صوفے اٹھانے کی کوشش کی گئی، تاہم کارکنوں نے صوفے لے جانے کی کوشش ناکام بنادی۔کارکنوں نے پولیس وین سے صوفے نکال کر عمران خان کے گھر […]

اسٹیبلشمنٹ مجھ سے ڈری ہوئی محسوس ہوتی ہے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ ہوئے کہا ہے کہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ مجھ سے ڈری ہوئی محسوس ہوتی ہے اور یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے، میری زندگی کو پہلے سے بھی زیادہ خطرات لاحق ہیں۔برطانوی خبررساں ادارے سے گفتگومیں انہوں نے مزید کہا کہ اس […]

بڑے حادثے سے قبل تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو سیاسی بحران سے نکالیں، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دیا ہے۔ ہفتہ کو ایک بیان میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں کیونکہ (موجودہ سیاسی) صورتحال میں کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔صدر مملکت […]

پنجاب میں 30 اپریل کوہی انتخابات کرانے سے متعلق درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں 30 اپریل کوانتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کوپابند کرنے سے متعلق درخواست شہری نے لاہورہائیکورٹ میں دائرکردی۔شہری منیراحمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن کرانے کا حکم دیا اورعدالتی حکم پر پنجاب میں […]

پی ایس ایل فائنل، لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کا فائنل مقابلہ آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی ٹرافی اٹھانے […]

عمران خان پرفرد جرم کی کارروائی باضابطہ مؤخر کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی ۔اس سے قبل توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے بتایا کہ وہ جوڈیشل کمپلیکس کے […]