اہم خبریں

بڑے حادثے سے قبل تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو سیاسی بحران سے نکالیں، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دیا ہے۔ ہفتہ کو ایک بیان میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں کیونکہ (موجودہ سیاسی) صورتحال میں کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔صدر مملکت نے مزید کہا کہ درگزر، امن اور سلامتی کو لبیک کہیے۔

متعلقہ خبریں