اسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس کے باہر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے 10 موٹر سائیکلیں جلادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے 10 موٹر سائیکلیں جلادیں۔ہفتہ کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری کے موقع پر پی ٹی آئی کارکن مشتعل ہوگئے، انہوں نے کمپلیکس میں کھڑی پولیس کی 10 موٹر سائیکلیں جلادیں۔جوڈیشل کمپلیکس میں پی ٹی آئی […]
گرفتاری کی صورت میں پارٹی کون چلائے گا؟ عمران خان نے بتا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی گرفتاری کی صورت میں پارٹی چلانے کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک کمیٹی بنا دی ہے جو میرے جیل جانے کی صورت میں فیصلے کرے گی، میرے خلاف 94 مقدمات بنائے […]
آواران، خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیس)بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگرد تربت روڈ پر آئی ای ڈیز دھماکوں اور فائرنگ میں ملوث تھے۔دہشتگرد گزشتہ تین دن سے متعدد حملوں میں ملوث تھے، تینوں دہشتگردوں کو ان کے خفیہ ٹھکانوں پر […]
پی ٹی آئی رہنماشبلی فراز طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ شبلی فراز پولیس تشدد سے زخمی ہوئے ہیں جبکہ شیلنگ سے اُن کے پھیپھڑے […]
عدالتوں کو تاثر ختم کرنا چاہیے کہ انصاف سب کیلے ایک جیسا نہیں ہے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے توشہ خانہ کیس میں کمرہ عدالت کے باہر ہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حاضر لگنے اور ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہونے پر کہا ہے کہ عدالتوں کو تاثر ختم کرنا چاہیے کہ انصاف سب کے لیے ایک جیسا نہیں ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل […]
معدے کے کینسر کی نئی تھراپی نے چوہوں کا سرطان ختم کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک) سرطان اگرچہ لاعلاج نہیں لیکن بیماریوں کی فہرست میں عالمی دردِ سر ضرور بناہوا ہے۔ اب ماہرین نے ایک نئے طریقہ علاج کو چوہوں پر آزما کر ان میں گیسٹرک (معدے) کینسرکو ختم کرنے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسٹرزنیکا کمپنی، کورنیل یونیورسٹی اور میموریئل سلون کیٹرنگ کینسر سینٹر (ایم […]
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فوری طور پر لاہور کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم دے دیا۔محسن نقوی نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کر شہریوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کر دی ۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ شہریوں […]
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک)کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی فی یونٹ 1 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے، نیپرا 30 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گی۔کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کی درخواست کی منظوری کی صورت میں صارفین […]
کامیڈی میں پاکستان ہمیشہ انڈیا سے آگے رہا ہے، شکیل صدیقی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے معروف کامیڈین شکیل صدیقی نے کہا ہے کہ کامیڈی میں پاکستان ہمیشہ انڈیا سے آگے رہا ہے۔ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں کامیڈین کا کہنا تھا کہ ان کو یقین ہے کہ پاکستانی ’دی کپل شرما شو‘ جیسا پروگرام نہیں بناسکتے۔شکیل صدیقی کا کہنا تھا کہ کپل شرما شو پاکستان میں بنانے کیلئے شاہ […]
عمران خان کو مجبور کیا کہ عدالت میں پیش ہوں، رانا ثناءاللہ

لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مجبور کیا کہ عدالت میں پیش ہوں، جیل بھروتحریک والا خود زمان پارک میں چھپا ہوا ہے، زمان پارک سے اسلحہ برآمد ہوا اور وہاں مسلح جتھے موجود تھے، عمران خان نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا، یہ شخص گزشتہ 10 […]