اہم خبریں

احسن اقبال نے اٹامک انرجی کمیشن کے ڈائیگناسٹک سنٹر نارووال کا افتتاح کردیا

نارووال(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے ڈائیگناسٹک سنٹر نارووال (ڈی سی این) کا افتتاح کر دیا ۔ڈی سی این پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی ) کا ایک سیٹلائٹ سنٹر ہے جو نارووال میں ضلع اور گردونواح کے کینسر کے مریضوں کی تشخیص کے لیے قائم […]

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن اینڈ ریلویز خواجہ سعد رفیق نے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے ۔ہفتہ کوملاقات کرنے والے وفد میں سیف انجم، سیکرٹری ایوی ایشن، شوکت علی چیئرمین پی آئی انویسٹمنٹ لمیٹڈ، کموڈور عثمان گل ڈائریکٹر پی آئی اے شامل تھے۔وفاقی وزیر خواجہ سعد […]

زمان پارک میں پولیس آپریشن مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے کہنے پر ہوا، پرویز الہٰی

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ قوم کو اب جاگنا پڑے گا اور باہر آنا پڑے گا، زمان پارک میں سب مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے کہنے پر ہوا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ آج زمان […]

فخر زمان پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورقلندرز کے بیٹر فخرزمان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔فخرزمان کے پی ایس ایل میں 100 چھکے مکمل ہوگئے اور وہ پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔فخر زمان نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں اپنا پہلا چھکا لگا کر […]

اسلحہ نمائش پر پابندی، سیکیورٹی کمپنیوں کا گارڈز کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت سندھ کے سیکیورٹی کے نام پر اسلحے کی نمائش روکنے کے احکامات پر سیکورٹی کمپنیوں نے گارڈز فراہم کرنے کی خدمات بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔آل پاکستان سیکورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن نے اس ضمن میں اپنی تمام رکن سیکورٹی کمپنیوں کو خط ارسال کردیا ۔ جس میں کہا گیا کہ محکمہ داخلہ […]

ہمیں سیکیورٹی فراہم کرنے والوں سے ہی خطرہ ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرخ حبیب نے کہاہے کہ عمران خان کے ساتھ جتنے بھی لوگ آئے تمام لوگوں کو ہم جانتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا معاملہ پریشر گروپ کا نہیں۔ جب عمران خان نکلتے ہیں تو عوام محبت میں نکلتے […]

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ممکنہ احتجاج کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ، کرک اور بنوں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تینوں اضلاع کے تھانوں کو مراسلے ارسال کرکے پانچ سے زائد افراد کے جمع […]

شہبازشریف، ڈار کو آئی ایم ایف سے بات نہیں کرنی چاہیے، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف سے بات نہیں کرنی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ کیا ہر دفعہ پنجاب اور کے پی الیکشن پہلے اور قومی الیکشن 5 ماہ بعد ہونگے،ان […]

روسی ڈرونز کے یوکرین پر حملے جاری، ایک شہری ہلاک، تین زخمی

ماسکو(نیوزڈیسک) روس کے یوکرین پر حملے بدستور جاری ہیں،چوبیس گھنٹوں کے د وران کیے گئے حملوں میں ایک یوکرینی شہری ہلاک اورتین زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی فضائیہ نے ایک بیان میں کہاکہ 16 روسی ڈرون طیاروں نے دارالحکومت کیف اورمغربی شہر لوائیو کو نشانہ بنایا۔ ایئرفورس کمانڈ نے ٹیلی گرام پر لکھا کہ […]

سگریٹ کی تیاری اور فروخت کے شعبے میں بھاری ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سگریٹ کی تیاری اور فروخت کے شعبے میں بھاری ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، جس کی وجہ سے سگریٹ کے ریگولیٹڈ سیکٹر سے ایف بی آر کو حاصل ہونے والی ٹیکس وصولیاں بھی متاثر ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے سگریٹ انڈسٹری پر بھاری ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد […]