ایک عدالت وارنٹ نکالتی ہےدوسری ریلیف دیتی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتوں سے مطلوب ہیں،پیش نہیں ہورہے۔ایک شخص ملکی مفادات سےکھیلتےہوئےنہیں ڈررہا۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے ایک بیان میں کہاکہ یہ نہیں ہوسکتاایک طاقتور جتھے لیکرگھرسے عدالت کیلئے نکلے،ایک طاقتورقانون اورانصاف سےبالاترہے؟مریم اورنگزیب نےمزید کہا کہ ایک لاڈلہ،بدمعاش ایسے آئے گا توعدالت9بجے کھلےگی؟لاڈلےاوربدمعاش کوعدالت سےبنڈل […]
ایم کیو ایم اب ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی، خالد مقبول

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے کنوینئر خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اب ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی۔کراچی کے باغ جناح میں ایم کیو ایم پاکستان کے39 ویں یوم یاسیس جلسے سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں صرف دوقومیں ہیں، ایک […]
عمران خان کا گھر پر سرچ آپریشن اور عملے پر تشدد کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے گھر پر سرچ آپریشن اور عملے پر تشدد کا معاملہ عدالت لے جانے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آج میرےگھرپرحملہ سب سے پہلے توہین عدالت تھا، ہم نےاتفاق کیا تھا سرچ وارنٹ کیلئے ایس پی ہمارےایک فرد سے رابطے میں رہے گا۔انہوں نے کہا کہ […]
ٹوئٹر ٹرینڈ چلا کر ایک شخص اپنی گرفتاری نہیں دیتا، مصطفیٰ کمال

کراچی (نیوزڈیسک)سینیئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آج ٹوئٹر ٹرینڈ چلا کر ایک شخص اپنی گرفتاری نہیں دیتا، ٹوئٹر کے ٹرینڈ دیکھ کر ملک میں فیصلے ہو رہے ہیں۔ایم کیو ایم کے 39ویں یوم تاسیس کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ […]
اسرائیلی فوج کے وحشیانہ مظالم جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)بربریت کے تازہ مظاہرے میں صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزیرصحت نے ایک بیان میں کہاکہ اسرائیلی فوجیوں نے 23 سالہ یزان عمرجمیل خصیب کو رملہ کے قریب البیرہ کے داخلی راستے پر گولیاں مار کرشہید کیا۔اسرائیلی فوج […]
مراکش کا سیاحت کے فروغ کے لیے 580 ملین ڈالر خرچ کرنیکااعلان

رباط(نیوزڈیسک) مراکش کی حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے 580ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مراکش سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے […]
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

نیویارک(نیوزڈیسک)مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے جدت لاتے ہوئے اپنے پلیٹ فارم پر تصاویر سے متعلق ایک زبردست فیچر متعارف کرادیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جن صارفین کو یہ فیچردستیاب ہے وہ تحریرلکھی تصویرکوکھول کر ظاہرہونے والے ایک بٹن کی مدد سے ٹیکسٹ کو کاپی کرسکیں گے۔واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرایا جانے […]
کراچی کی لاپتہ آبادی کواب ہونے والی مردم شماری میں بازیاب ہونا چاہیے، فاروق ستار

کراچی(نیوزڈیسک)سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کہاہے کہ حساب بلدیات کا بس اتنا سا گوشوارا ہے، ایم کیو ایم کو نکال کر دیکھا تو سب خسارہ ہے۔کراچی کی لاپتہ آبادی کو اس مردم شماری میں بازیاب ہونا چاہیے۔ایم کیو ایم کے 39ویں یوم تاسیس کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے […]
وزیراعظم شہباز شریف کا شاہین آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم شہباز شریف فاسٹ باؤلرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ ایک اورآفریدی ،ایسی پاور ہٹنگ کے ساتھ ۔
پی ٹی آئی کی چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر ہوگئی۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی 10 فروری کو لاہور ہائیکورٹ میں دئیے گئے بیان سے مکر گئے ہیں ان […]