اہم خبریں

اسلام آباد پیشی، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کا ایک اورمقدمہ درج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین مین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔سرکاری املاک اور پولیس کی گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ بھی تیار کرلی گئی ہے جووزارت داخلہ کو بھجوائی جائے گی، رپورٹ کے مطابق […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج دوپہر قوم سے خطاب کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان کا قوم سے رات کو ہونیوالا خطاب مؤخر کردیا گیا ،عمران خان آج دوپہر قوم سے خطاب کرینگے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے رات گئے قوم سے خطاب کرنا تھا لیکن ناگزیر وجوہات کی بنا پر ان کا خطاب مؤخر کر دیا گیا ۔پی ٹی […]

نگران حکومت کا پولیس وین پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور ( نیوز ڈیسک) نگران پنجاب حکومت کا زمان پارک میں پولیس وین پر حملے کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ لاہور میں پی […]

میکے بیٹھی شریک حیات کو منانے میں ناکام شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی ، بیٹے اور سالی کو قتل کردیا

پشاور (نیوز ڈیسک) میکے بیٹھی ناراض شریک حیات کو منانے میں ناکام شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی ، بیٹے اور سالی کو قتل کردیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں تھانہ شاہ پور کےعلاقے پخہ غلام میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی […]

آسٹریلیا : دریائے ڈارلنگ میں لاکھوں مچھلیوں کی ہلاکت ، اہم وجہ سامنے آگئی

سڈنی( نیوز ڈیسک) سڈنی سے ایک ہزار کلومیٹر مغرب میں دریائے ڈارلنگ کے اندر لاکھوں مچھلیاں مردہ حالت میں پائی گئیں۔آسٹریلوی ماہرین کہتے ہیں کہ یہاں پانی کا خراب بہاؤ اور درجہ حرارت میں ہونے والی اچانک تبدیلی مچھلیوں کی موت کا سبب بنتی ہے۔این ایس ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ آف پلاننگ اینڈ انوائرمنٹ کے مطابق دریا […]

ایپل نے پیلے رنگ کا آئی فون 14 متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آئی فون کمپنی نے صارفین کیلئے خوبصورت پیلے رنگ کافون متعارف کرادیا،یہ آئی فون امریکا، چین، فرانس اور بھارت سمیت 60 سے زائد ممالک کیلئے دستیاب ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ نیا ماڈل ریٹیل سٹورز میں صارفین کیلئے دستیاب ہیں۔ پیلے رنگ کے آئی فون کے فیچرز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ […]

چین کیساتھ لداخ میں صورتحال خطرناک ہے، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سبراہمنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ چین کیساتھ لداخ میں صورت حال نازک اور خطرناک ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک کانفرنس میں جے شنکر نے کہا کہ میرے مطابق صورتحال اب بھی بہت نازک ہے کیوںکہ ایسے بہت سے مقامات ہیں جہاں دونوں ممالک کی افواج کی پوزیشنز […]

عمران خان ڈرامے، شوبازی کرکے بھاگنا چاہتے ہیں، طلال چوہدری

فیصل آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ڈرامے اور شوبازی کرکے بھاگنا چاہ رہے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ رعایتیں دینے کی وجہ سے آج رعایتیں دینے والوں کا مذاق بنا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب غیر مستحق افراد […]

ایران، مزار پر حملے کے دو مجرموں کو سزائے موت کا حکم

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں مزار پر حملے کے دو مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی جبکہ دیگر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق شاہ چراغ مزار حملے کے دیگر 3 ملزمان کو 5 سے 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ایران کے شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار میں […]

سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوملتان سلطانز کو شکست،لاہور قلندرپی ایس ایل 8کا چیمپین بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پی ایس ایل 8کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرزنے ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے فائنل میں […]