مدھیہ پردیش،بھارتی طیارہ گر کر تباہ؛ خاتون پائلٹ ، انسٹرکٹر ہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ریاست مدھیہ پردیش میں ہچکولے کھاتے ہوئے طیارہ زمین سے ٹکرا گیا ، طیارے میں سوار دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پائلٹس کو تربیت دینے والے ادارے ’’اندرا گاندھی راشٹریہ روان اکیڈمی‘‘ کے طیارہ کا پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔اکیڈمی کے مطابق […]
’’جان وِک‘‘ فلم کے معروف اداکار انتقال کرگئے

نیویارک(نیوزڈیسک)معروف ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’جان وِک‘‘ میں اداکاری کے جوہر دیکھانے والا ہوٹل کانٹینینٹل میں مینیجر کا کردار ادا کرنے والے لانس ریڈک انتقال کرگئے۔لانس ریڈک شاندار ایکشن مووی ’جان وک‘ ایکشن تھرلر مووی فرنچائز میں شارون کے کردار سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی تھی، انکا انتقال 60 سال کی عمر میں ہوا۔ سیکریٹری […]
کرکٹر حارث نے اسٹرائیک ریٹ میں سب کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی(نیوزڈیسک) کرکٹر محمد حارث نے اسٹرائیک ریٹ میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا۔پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کے محمد حارث نے اسٹرائیک ریٹ میں سب کوپیچھے چھوڑدیا، انھوں نے 34 چوکوں اور 18 چھکوں کی مدد سے 350 رنز بنائے اور 186.17 کا اسٹرائیک ریٹ پایا۔سکندر رضا نے 19 چوکوں اور 11 چھکوں کی […]
سرکاری آٹے میں یکدم 510روپے اضافہ، نئی قیمتوں کا اطلاق کل سے ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی غریب عوام کو ملنے والا 10 کلو کا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا ہو گیا 10 کلو سرکاری آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 1158 روپے ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابقپنجاب میں سرکاری گندم اور آٹا کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نفاذ کردیاگیا،فلور ملز کو فروخت کی جانیوالی […]
پی ڈی ایم قیادت اپنے کیسز30اپریل تک ختم کروالے ورنہ نہیں بچیں گے، شیخ رشید کی وارننگ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میںکہا کہ پی ڈی ایم قیادت اپنے کرپشن کیس 30 اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اور حقیقی جیل جانا پڑے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے […]
سڈنی ،خالصتان کا قیام، 50 ہزار سے زائد سکھ آزادی ریفرنڈم میں حصہ لیں گے

سڈنی(نیوزڈیسک)خالصتان ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ آسٹریلیا کے شہر برسبن میں آج منعقد ہو رہا ہے جس میں سکھ کمیونٹی بھارتی شدت پسندی سے اظہارِ بیزاری اور خالصتان کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ووٹنگ سے قبل برسبین میں فضا کشیدہ ہے جبکہ اس کے باوجود 30 سے 35 ہزار سکھ اب تک ریفرنڈم میں حصہ لے چکے […]
زمان پارک آپریشن مریم نواز کی ہدایت پر کیا گیا، ڈاکٹر عظمیٰ خانم کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خانم نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے بغیر وارنٹ کے آپریشن کیا۔ عمران خان کی رہائش گاہ پر آپریشن کو ’ریاستی دہشت گردی‘ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی اور دعویٰ کیا کہ ’عمران خان کو قتل کرنا لندن پلان کا حصہ ہے‘۔ گزشتہ روز عمران خان اسلام آباد […]
پاکستان میں سیاسی بحران کے باعث کساد بازاری کا خطرہ ، بلوم برگ سروے

لاہور (نیوزڈیسک) برطانوی جریدے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور معاشی بحران کے سبب ملکی معیشت کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے، یہ خطرہ 70 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوم برگ سروے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکج پروگرام میں […]
بلوچستان میں طوفانی بارش، سیلاب سے 8 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ

کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے علاقے آواران اور ژوب میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2افراد لا پتہ ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں […]
زمان پارک آپریشن،عمران خان کے باورچی سمیت گھریلو ملازمین بھی گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور عمران خان کے گھرزمان پارک میں پولیس کے آپریشن کے دوران عمران خان کے ذاتی باورچی سفیر سمیت دیگر گھریلو ملازمین بھی گرفتار کئے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق گھر کی سکیورٹی پر معمور افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے،ان گرفتار ملازمین سے 2روز قبل ہونے والی ہنگامہ آرائی کے حوالے سے تفتیش […]