لاہور(نیوزڈیسک)لاہورریلوے اسٹیشن پرکھڑی کراچی ایکسپریس ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی۔ہفتہ کو آگ اے سے پارلرکی بوگی میں لگی ۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواذرائع کے مطابق گاڑی جیسے ہی اسٹیشن پرآکرکھڑی ہوئی تواچانک آگ بھڑک اٹھی ۔بوگی میں لگی آگ کوبجھانےکی کوششیں کی جارہی ہے۔















