پٹرول پمپس مالکان اور ایسوسی ایشن کے مابین ٹھن گئی

آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن ( PetrolPumps )نے یکم مئی سے 5 مئی تک ہڑتال کی خبروں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد شہریوں میں پائی جانے والی بے چینی میں کمی آنے کی توقع ہےایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین نعمان علی بٹ نے واضح کیا کہ ہڑتال سے […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ؟ نئے بحران نے جنم لے لیا، پمپس پر گاڑیوں کی طویل قطاریں

راولپنڈی میں پٹرولیم مصنوعات (PetrolPrice )کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی خبروں نے شہریوں کو بے چین کر دیا، جس کے بعد مختلف پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں( FuelCrisis ) اور شہر کے کئی علاقوں میں شدید ٹریفک جام دیکھنے میں آیا۔اطلاعات کے مطابق شہری گھنٹوں انتظار کے بعد اپنی گاڑیوں کی ٹینکیاں فل […]
سیاست میں بڑی ہلچل، ن لیگ نے اہم وکٹ اڑا لی

مظفرآباد اور اسلام آباد کی سیاسی فضا میں اس وقت بڑی پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے جہاں آزاد کشمیر ( KashmirNews )کے سابق صدر راجہ محمد ذوالقرنین خان نے ( PMLN )پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا مثبت اشارہ دے دیا ہے، جسے خطے کی سیاست میں اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
آنیوالے دنوں میں موسم کیسا رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم ( PakistanWeather )شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ( WeatherUpdate )رہے گا، تاہم دوپہر کے بعد کچھ مقامات […]
پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی، عام شہریوں کیلئے ایک بڑی سہولت متعارف

حکومت نے پاسپورٹ ڈلیوری نظام ( PassportPakistan )میں اہم اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے عام شہریوں کیلئے ایک بڑی سہولت متعارف کروا دی ہے، جس کے تحت نارمل پاسپورٹ ( Immigration )کی فراہمی کا وقت کم کر دیا گیا ہے۔نئے نظام کے مطابق اب نارمل پاسپورٹ 21 دن کے بجائے صرف 14 دن میں جاری کیا جائے گا، […]
افغانستان کی جانب سے باجوڑ میں سرحدی کشیدگی، فائرنگ ،شہدا اور زخمیوں کی فہرست جاری

باجوڑ ( Bajaur )کے سرحدی علاقوں (Afghanistan )میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں فائرنگ اور مارٹر گولہ باری کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق شہدا میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔اطلاعات کے مطابق مارچ اور اپریل کے دوران افغانستان کی […]
تیل مارکیٹ میں ہلچل ، ایران کا انتباہ، قیمتیں 140 ڈالر تک جانے کی وارننگ

ایران کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکا کی ممکنہ ناکہ بندی سے متعلق سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا اقدام کیا گیا تو عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 140 ڈالر فی بیرل ( OilPrices )تک پہنچ سکتی ہے، جس سے عالمی معیشت پر بڑا اثر پڑے گا۔انہوں نے امریکی پالیسیوں پر […]
پاکستانی کھاد سیکٹر میں بڑی پیش رفت،ایف ایف فرٹیلائزر نے شاندار مالی نتائج جاری کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف ایف سی فرٹیلائزر کمپنی نے 31 مارچ 2026 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کمپنی نے نمایاں منافع حاصل کرتے ہوئے مضبوط کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس سہ ماہی میں خالص منافع 17.5 ارب […]
پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اہم اعلان ،حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے معاشی دباؤ کا شکار عوام کیلئے ریلیف اقدامات جاری رکھنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت موٹر سائیکل سواروں،( petrol ) پبلک ٹرانسپورٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے دی جانے والی سبسڈی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف ( ShehbazSharif )نے ہدایت جاری کی ہے کہ پبلک […]
ایران دوبارہ مذاکرات کیلئے تیار،مگر کن شرائط پر،جا نئے تفصیل

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جاپان کے وزیراعظم ( Iran, Japan )سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں خطے کی سیکیورٹی، عالمی صورتحال اور سفارتی امکانات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس رابطے کو موجودہ کشیدہ حالات میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ایرانی صدر نے واضح کیا کہ اگر امریکا اپنا رویہ تبدیل ( USA, […]