اسلام آبادمذاکرات،دو ادوار مکمل، جا نئے تیسرے دور میں کن بنیادوں پر بات ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)اسلام آبادمذاکرات کے دو ادوار مکمل، پہلا بالواسطہ جبکہ دوسرا براہِ راست ہوا،۔ ذرائع کے مطابق دوسرا دور وزیر خارجہ کی موجودگی میں براہِ راست مذاکرات پر مشتمل تھا۔ مذاکرات کے بعد وفود کے درمیان ورکنگ ڈنر جاری ہے۔ اسلام آباد ٹالکس کا تیسرا مرحلہ تکنیکی مذاکرات پر مشتمل […]
پی ایس ایل،کراچی کنگز کا حیدر آباد کنگز مین کو 189رنز کا ہدف

کراچی ( اے بی این نیوز)پی ایس ایل 11 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیے اور حیدرآباد کنگز مین کو جیت کے لیے 189 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کنگز کی جانب سے نوجوان بیٹر سعد […]
اسلام آباد مذاکرات،اقوام متحدہ کا فریقین کیلئے اہم ترین پیغام،جا نئے کیا

نیو یارک ( اے بی این نیوز)اسلام آباد میں جاری ایران اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات پر عالمی سطح پر مثبت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےاسلام آباد مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اس اہم سفارتی موقع سے بھرپور […]
ایران امریکہ سے مذاکرات کن بنیادوں پر کر رہا ہے،ایرانی صدر نے دوٹوک انداز میں واضح کر دیا،جا نئے تفصیل

تہران ( اے بی این نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اسلام آباد امن مذاکرات پر ٹوئٹ سامنے آگیا۔ ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ اسلام آباد میں ایرانی مذاکراتی وفد قومی مفادات کا بھرپور دفا ع کررہا ہے۔ ہمارا وفد پاکستان میں پوری بہادری اور جرأت سے مذاکرات کرے گا۔ عوام کی خدمت کا مشن کسی […]
بڑی خبر۔۔ اسلام آباد مذاکرات کے موقع پر اہم پیش رفت سامنے آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)اسلام آبادمذاکرات کے موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان اہم سفارتی پیشرفت سامنے آگئی۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی کی ملاقات۔ پاکستان اور ایران کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دونوں ممالک نے خطے میں امن […]
بریکنگ نیوز۔۔امریکہ نے ا پنے مطالبات ایران کے سامنے رکھ دیئے، جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)امریکا اور ایران کے وفود کے براہ راست مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے۔ پاکستان ثالث کے طور پر مذاکراتی عمل کا حصہ ہے۔ پاکستان مذاکرات میں طے پانے والے امور پر مشترکہ اعلامیہ کے اجرا کا خواہاں ہے۔ دونوں ممالک میں پاک چین 5 رکنی ڈرافٹ کے تحت […]
آبنا ئے ہر مز بند ہے یا کھلا،ایران کی جانب سے بڑی خبر آگئی ،جا نئے تفصیل

تہران ( اے بی این نیوز)آبنائے ہرمز سے امریکی بحری جہازوں کے گزرنے سے متعلق خبروں پر ایران نے واضح ردعمل دیتے ہوئے ان اطلاعات کی تردید کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کھلنے اور وہاں سے امریکی جہازوں کی آمد و رفت سے متعلق رپورٹس درست نہیں ہیں۔ رپورٹس میں […]
ایران کے بارے میں ٹرمپ کے انکشافات،جا نئے مستقبل قریب میں امریکہ کیا کر نے جا رہا ہے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ سب جانتےہیں ایران بری طرح جنگ ہاررہاہے۔ ایران کی بحریہ اورفضائیہ ختم ہوچکی،دفاعی نظام اب موجودنہیں۔ ایران کاریڈارسسٹم،میزائل اورڈرون فیکٹریاں بڑی حد تک تباہ ہوچکیں۔ ایران کی قیادت بھی اب ان میں موجودنہیں ہے۔ ایران کےپاس اب صرف سمندری بارودی سرنگوں کی دھمکی باقی […]
اسلام آباد مذاکرات ،نئی ٹریفک ایڈوائزری جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس نے شہریوں کے لیے اہم ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے متعدد مرکزی شاہراہوں پر ڈائیورشنز اور بندشوں کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے اور سری نگر ہائی وے پر مختلف مقامات پر ٹریفک کا رخ متبادل راستوں کی جانب موڑا جائے […]
پاکستان کی کامیابیاں،پڑوسی جل کر راکھ ہو رہے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد( اے بی این نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج ایران اور امریکہ کے وفود امن کی خاطر اسلام آباد میں موجود ہیں اور یہ پاکستان کے لیے ایک اہم سفارتی کامیابی ہے جو وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے کی […]