جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اچانک موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ( IslamabadRain )نے موسم کا رنگ بدل دیا، جہاں شدید گرمی کے بعد ٹھنڈی ہواؤں اور بارش نے شہریوں کو بڑا ریلیف دیا۔بارش کے ساتھ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی، جس سے سڑکیں پانی سے بھر گئیں جبکہ ٹریفک […]
خطے میں کشیدگی پاسداران انقلاب کا اہم بیان سامنے آگیا

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل( USA, Israel ) کی پالیسیوں نے مشرق وسطیٰ کو مسلسل تنازعات میں الجھا رکھا ہے، جس کے باعث خطے میں عدم استحکام بڑھ رہا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ بیرونی طاقتوں کی مداخلت نے نہ صرف سیاسی کشیدگی کو بڑھایا بلکہ سلامتی کی صورتحال […]
ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی

وزارت پٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز ( GasConnection )بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا اطلاق گھریلو اور کمرشل دونوں صارفین پر ہوگا۔ اس فیصلے نے صارفین اور کاروباری حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے چند ماہ قبل ہی نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم […]
سی ایس ایس کا رزلٹ آگیا، جا نئے کس کس نے پہلی تین پوزیشنیں حاصل کیں

اسلام آباد میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2025 کے( CSS2025 ) نتائج جاری کر دیے ہیں، جن میں کامیابی کی شرح انتہائی کم یعنی صرف 2.67 فیصد رہی، جس نے ایک بار پھر اس امتحان( CompetitiveExams ) کی سختی کو نمایاں کر دیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر 12 ہزار 792 […]
پی ٹی آئی کا چھ مئی کو جلسہ ، اہم اعلان متوقع،جا نئے تفصیل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 6مئی کو مانسہرہ میں جلسے کا اعلان۔ سپیکر بابر سلیم سواتی کی دعوت پر وزیراعلیٰ درہ ( pti )کے مقام پر جلسہ کریں گے۔ مانسہرہ میں 18ارب 30کروڑ روپے مالیت کی مختلف ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ آبنا ئے ہر مز،ایران کے سپریم لیڈرکا سخت بیان آگیا،جا نئے کیا وزیراعلیٰ مانسہرہ […]
آبنا ئے ہر مز،ایران کے سپریم لیڈرکا سخت بیان آگیا،جا نئے کیا

ایران ( Iran )کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے آبنائے ہرمز کی( StraitOfHormuz ) صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اس اہم بحری گزرگاہ میں ایک نیا چیپٹر کھل چکا ہے، جس کے اثرات خطے اور عالمی سطح پر محسوس کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں سلامتی کو یقینی بنانے […]
مہنگائی بے قابو،دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی آسمان پر

فریش ملک ایسوسی ایشن نے (YogurtPrice)دودھ اور دہی( MilkPrice ) کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ( PriceHike ) کر دیا ہے، جس کے بعد روزمرہ استعمال کی اشیاء مزید مہنگی ہو گئی ہیں۔ ایسوسی ایشن کے مطابق تازہ دودھ کی قیمت بڑھا کر دکان سطح پر 250 روپے فی کلو کر دی گئی ہے جبکہ دہی کی نئی قیمت […]
اپنا گھر خواب نہیں رہا،عوام کیلئے بڑی خبر آگئی،جا نئے تفصیل

حکومت کی جانب سےاپنا گھرپروگرام (ApnaGhar) کے تحت شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں اب 25 لاکھ سے لے کر 1 کروڑ روپے تک ہاؤسنگ قرضہ حاصل کرنے کا واضح طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد متوسط اور کم آمدنی والے طبقے کو اپنے گھر کا خواب پورا کرنے […]
زلمی نے کمال کر دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں زبردست انٹری

پی ایس ایل 11 کے ( PSL )بڑے مقابلے میں پشاور زلمی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے دی اور ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ زلمی کی اس جیت کے بعد شائقین کرکٹ میں جشن کا سماں ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے اہم میچ میں پشاور […]
امریکہ کو بری طرح شکست،ایران حقائق سا منے لے آیا،عبا س عراقچی کے بیان نے آگ لگا دی

ایران ( Iran )کے وزیر خارجہ نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا جنگ ( USA, Russia )میں ایک بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا۔ایرانی وزیر خارجہ ( AbbasAraghchi )نے کہا کہ امریکی قیادت کی جانب سے مذاکرات سے متعلق بات چیت پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق اگر سنجیدہ اور باعزت انداز میں پیش رفت ہوئی […]