اہم خبریں

آبنا ئے ہر مز،ایران کے سپریم لیڈرکا سخت بیان آگیا،جا نئے کیا

ایران (   Iran  )کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے آبنائے ہرمز کی(  StraitOfHormuz     ) صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اس اہم بحری گزرگاہ میں ایک نیا چیپٹر کھل چکا ہے، جس کے اثرات خطے اور عالمی سطح پر محسوس کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا اور خلیجی خطے میں استحکام برقرار رکھنے کیلئے اقدامات جاری رکھے گا۔ ان کے مطابق بہتر سیکیورٹی انتظامات کے ذریعے بحری راستوں کو محفوظ بنایا جائے گا۔

اپنا گھر خواب نہیں رہا،عوام کیلئے بڑی خبر آگئی،جا نئے تفصیل

ایرانی سپریم لیڈر نے خطے میں عدم استحکام کی بڑی وجہ امریکا کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیرونی مداخلت نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو بڑھایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقائی ممالک کو اپنی سلامتی خود یقینی بنانی چاہیے۔

متعلقہ خبریں