اہم خبریں

سپریم کورٹ وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے بیان کا نوٹس لے ، اسد عمر

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف وسابق وفاقی وزیراسد عمر نے کہا وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے بیان کا سپریم کورٹ کو فوری نوٹس لینا چاہیے رانا ثناء اللہ کیخلاف سارے مقدمات نیب کے تھے اور نیب کا سب کو معلوم ہے، ہمارے دور حکومت میں کسی پر مقدمات نہیں بنائے گئے […]

امریکہ اور جاپان کو بڑا جھٹکا، شمالی کوریا نے 2بلیسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ(نیوزڈیسک) شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے، تجربات ایسے وقت کیے جب امریکی طیارہ بردار جہاز جنوبی کوریائی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والا ہے۔جنوبی […]

ٹی ٹونٹی میچ جیتنے پر افغان کھلاڑیوں پر دھن ، دولت کی برسات، ہزاروں ڈالر، جدید آئی فون کا اعلان

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان کو ٹی 20 میچز میں شکست دینے کے بعد افغان کھلاڑیوں پر دھن دولت کی برسات، ہزاروں ڈالراور جدید آئی فون کے انعامات کا اعلان سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ کو کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ نے اس موقع پر […]

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق ویزاعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد پولیس اسکواڈ نے حصار میں لے کر قافلے میں شامل درجنوں گاڑیوں کو روک لیا۔ اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان کو گرفتار […]

اے ایف سی بیچ سوکرایشین کپ ، ایران نے جاپان کو بے بس کرکے جیت اپنے نام کرلی

بنکاک ( نیوز ڈیسک )تھائی لینڈ کے مشہور شہر پٹیا میںکھیلے گئے اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ کا فائنل میچ ایرانی ٹیم نے تیسری بار جیت لیا۔جاپانی ٹیم ایران کے سامنے بے بس ، ایرانی ٹیم نے جاپانی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سکور سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اومان […]

ملک بھر میں 29 مارچ سے بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کا امکان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29مارچ سے بارشوں کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل ہوگا جو 31 مارچ تک جاری رہے گا۔ بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور مزید بارش ہونے کا امکان جبکہ رمضان کے پہلےعشرے کا اختتام بارشوں پرہوگا۔اسلام آباد میں چار دن باران رحمت برسنے کے […]

اسرائیل میں سیاسی بحران ، امریکہ میں تعینات اسرائیلی قونصل جنرل مستعفی

نیو یارک (نیوزڈیسک)اسرائیلی قونصل جنرل عساف زمیر نے اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ کی برطرفی پر احتجاجاً استعفیٰ دیدیا۔نتین یاہو کی قیادت میں مزید کام نہیںکرسکتا، اسرائیلی وزیراعظم ریاست کیلئے خطرناک ہیں۔ امریکہ میں تعینات اسرائیلی قونصل جنرل عساف زمیر نے اسرائیل کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست […]

سحری کیلئے ڈھول بجانے والا ،علیزے شاہ میں شادی کے جذبات جگانے لگا، پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سحری کیلئے ڈھول بجانے والا ،علیزے شاہ کے دل میں شادی کے ارمان جگانے لگا،اداکارہ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل۔پاکستان کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ جاگنا سحری کے لیے ہوتا ہے لیکن یہ ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کر چلا […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج ، امریکہ کا تشویش کا اظہار

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل کے مختلف شہروں میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت کیخلاف ہزار وں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نےاپنی حکومت کے وزیر دفاع یواف گیلنٹ کو پارلیمنٹ میں عدالتی اصلاحات سے متعلق قوانین میں ترامیم کی حمایت سے انکار اور ترامیم کی مخالفت پر ہٹادیا گیا۔ سابق […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نیوزڈیسک) شیخ رشید کی درخواست پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کیخلاف فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس شاہد کریم نے مقدمے کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیا درخواست گزار نے خود کوئی نام دیے تھے، جس پر وکیل نے بتایا کہ درخواست گزار ایک ووٹر ہیں۔ عدالت نے پوچھا کہ فریقین کی جانب […]