اہم خبریں

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کوایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے ، فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کوایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے، فواد چودھری کی میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ لندن سے بیٹھاشخص پاکستان کے فیصلے کررہاہے، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ پیشہ ور بدمعاش اور اجرتی قاتل، اس کاانجام برا ہوگا، ملک میں بدمعاشی ،غنڈہ گردی […]

قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن بارہ بجے تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن بارہ بجے تک ملتوی، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا،پی ٹی آئی ارکان بھی شریک ہوں گے،، اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر بحث ہوگی، اداروں کا احترام، خارجہ پالیسی، معاشی صورتحال ،مسئلہ کشمیر، سی پیک پر بحث بھی […]

عمران خان نے وزیر داخلہ راناثنااللہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیرداخلہ نے ٹی وی انٹرویو میں براہ راست دھمکی دی، عدالت نوٹس لے، سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ راناثنااللہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں وزیر داخلہ، آئی جی، چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر فریق،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دھمکی پر قانونی […]

بھارتی اور نیپالی مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے

کھٹمنڈو (  اے بی این نیوز  )بھارت کے ایئر انڈیا اور نیپال ایئر لائنز کے مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں طیارے کھٹمنڈو ایئر پورٹ کے قریب آمنے سامنے آ گئے تھے۔ایئر انڈیا کا اے 320 طیارہ 19ہزار فٹ کی بلندی پر تھا جبکہ نیپال ایئر لائنز کا […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے گورنرز کو بھی بذریعہ چیف سیکرٹری نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل صبح 11:30 بجے تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل اس لارجر […]

ناگا لینڈ علیحدگی پسند جیل توڑ کر فرار، ڈیوٹی پر مامور اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی

دہلی(نیوزڈیسک)ارونا چل پردیش میں ناگا علیحدگی پسند تنظیم کے جنگجو جیل توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ڈیوٹی پر مامور اہلکارجنگجوؤں کو روکنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے جبکہ ایک اہلکار جنگجوں کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔جیل توڑ کر فرار ہونے والے جنگجوؤں کی شناخت روکیش ہومچا اور ٹپتو کٹنیا کے نام سے ہوئی ۔،ریاست […]

نانی اماں کے پسندیدہ قیمے والے کباب اور پودینے کی چٹنی

گوشت سب کو پسند ہے بچہ ہو یا بڑا اور قیمے والے کباب ہر ایک کے من پسند ہوتے ہیں اگر ساتھ دہی پودینے کی چٹنی ہو جائے تو کبابوں تو مزا کی ڈبل ہو جاتاہے ، آج ہم آپ کو اپنی نانی اماں کی ریسپی شیئر کریں گے ، جس کے ذریعے خاندان کے […]

فلم کرن ارجن بارے ڈائریکٹر کے انکشافات نے سب کو حیران کردیا

بمبئی(نیوزڈیسک) بھارت کی سپرہٹ فلم کرن ارجن جو1995 میں بنائی گئی کے حوالے سے ڈائریکٹر راکیش روشن کےاہم انکشافات نے سب کو حیران کردیا۔ ڈائریکٹر راکیش روشن کے مطابق کرن ارجن کا پہلے نام کائنات رکھا گیا جب کہ اس کی کاسٹ میں سلمان خان سے پہلے اجے دیوگن کو لیا گیا مگر وہ کسی […]

اقوام متحدہ دوحہ معاہدہ پر عملدرآمد کروائے، افغان حکومت کا مطالبہ

کابل (نیوز ڈیسک ) افغان طالبان کا اقوام متحدہ سے اپنے ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ سامنے آگیا ۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان ارکان کا اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل ہونا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے،عالمی برادری افغان نگران حکومت سے بات چیت کرے۔ ہم کئی […]

عمران خان کو لیڈر ماننے والوں پر حیران ہوں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کو لیڈر ماننے والوں پر حیران ہوں۔ آج انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو لیڈر ماننے والوں پر حیران ہوں کہ انہوںنے عمران خان کو کیسے لیڈر مان لیا حالانکہ چیئرمین پی ٹی آئی میں […]