اہم خبریں

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کوایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے ، فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کوایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے، فواد چودھری کی میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ لندن سے بیٹھاشخص پاکستان کے فیصلے کررہاہے، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ پیشہ ور بدمعاش اور اجرتی قاتل، اس کاانجام برا ہوگا، ملک میں بدمعاشی ،غنڈہ گردی اور فسطایت ہورہی ہے جیت ہماری ہو گی،اسد عمر نے کہا کہ ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات بنائےجارہے ہیں، رانا ثنا اللہ آپ کے وجود کو ختم کرنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں۔

متعلقہ خبریں