اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن بارہ بجے تک ملتوی، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا،پی ٹی آئی ارکان بھی شریک ہوں گے،، اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر بحث ہوگی، اداروں کا احترام، خارجہ پالیسی، معاشی صورتحال ،مسئلہ کشمیر، سی پیک پر بحث بھی ایجنڈے میں شامل ہیں















