اہم خبریں

نئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت ہے ، شاداب خان

شارجہ(نیوزڈیسک) کپتان شاداب خان نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے نئے کھلاڑیوں کو حوصلہ افزائی کرنا ہوگی ، افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کپتان شاداب خان نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید نہ کی جائے۔ یہی پلیئرز مستقبل میں پرفارم کریں […]

سرکاری مفت آٹا سکیم میں خرد وبرد، 4ہزار سے زائد تھیلے غائب، ملزم گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے علاقے نارنگ منڈی میں بلدیہ ملازمین کی ملی بھگت سے مفت آٹا سکیم میں خردو برد ، آٹے کے 4 ہزار سے زائد تھیلے غائب، عوام کو مفت آٹا فراہم کرنے کے بجائے بلدیہ حکام نے ہوٹلوں کو فروخت کردیئے ،ذرائع کے مطابق سرکاری اہلکاروں میں سے بعض نے سرکاری آٹا […]

ایل این جی ،موبائل فونزکی درآمدات میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رواں مالی سال میں ایل این جی، موبائل فونز کی درآمدات میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی، سویا بین اور پام آئل درآمد میں اضافہ ،ایل این جی درآمدات کا حجم 2.551 ارب ڈالر ریکارڈ جو گزشتہ سال کے مقابلہ17فیصد کم رہا۔جولائی تا فروری موبائل فونز کی درآمدات پر448 ملین ڈالر کا زرمبادلہ […]

بالی ووڈ اداکار وجے ورما کا میٹل ساڑھی میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار وجے ورما کا میٹل ساڑھی میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ، بےباک اداکارہ عرفی جاوید نے بھی انہیں اسٹائلش قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام وجے ورما کے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں انہوں نے چمکیلی سرخ […]

سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی ۔ وکلائکی جانب سے عدالت پہنچنے میں دشواری کی شکایت پر چیف جسٹس نے کہا کہ میں بھی بڑی مشکل سے عدالت پہنچا ۔ عمران خان […]

ٹوئٹرکو سالانہ 3 ارب ڈالرکا نقصان ، ایلن مسک پریشان

نیویارک (نیوزڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خوفناک خسارے کا سامنا، ایلون مسک کے خریدنے کے بعد چھ ماہ میں ٹوئٹر کی مالیت 50 فیصد سے بھی زائد گر گئی ۔ دنیا کے دوسرے امیرترین شخص نے اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالرز میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدا تھا ۔ […]

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مرکزی رہنما تحریک انصاف عامر محمود کیانی، مراد سعید ، خرم نواز راجہ، علی امین گنڈا پور، اسد عمر، شہزا د وسیم، عمر ایوب، فرخ حبیب شبلی فراز ،امجد نیازی کرنل ریٹائر عاصم، حسان نیازی ، اسد قیصر ، حماد اظہر سمیت متعدد رہنما کو سی ٹی دی اسلام آباد کی جانب سے پیش […]

پاکستان میں سیاسی کارکنوں پر پولیس کا تشدد ، امریکی کانگریس رکن بھی بول پڑے

نیویارک( نیوزڈیسک) پاکستان میں پولیس کا سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشدد کیخلاف امریکی کانگریس ڈیموکریٹک رکن ٹیڈ لیو بھی پاکستانی پولیس کے تشدد کیخلاف بول پڑے ۔ امریکی رکن کانگریس نے اپنے بیان میں کہا کہ سیاسی معاملات میں پولیس کا کارکنوں پر تشدد، بربریت ، بدسلوکی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے […]

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے آج اسلام آباد میں تمام اقسام کی ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی فرد ، تنظیم یا سیاسی جماعت کی ریلی اور اجتماع کی کوریج پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا […]

ٹویٹر کی قدر میں 50 فیصد سے زائد کمی، ایلون مسک کا اعتراف

نیویارک(نیوزڈیسک)ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر خریدنے کے بعد محض 6 ماہ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی مالیت 50 فیصد سے زائد گر گئی۔ دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالرز میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو خریدا تھا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی […]