اہم خبریں

بیلاروس کاروسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا اشتعال انگیزی ہوگا، یورپی یونین

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنےکے معاہدہ پر یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلاروس کا روسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیزی ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز سے جاری اپنے ردعمل میں جوزف بوریل […]

اے ٹی ایم بریانی، چند منٹ میں گرما گرم بریانی کا آرڈر حاصل کریں

چنائی ( اے بی این نیوز   )بھارتی شہر چنائی میں بریانی اے ٹی ایم مشین کو متعارف کرا دیا گیا، آرڈر کرنے کے چند ہی منٹ میں گرما گرم بریانی کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔بھارتی شہر چنائی میں بائی ویٹو کلیانم نام سے پہلی بار بریانی کو پیش کیے جانے کی آٹومیٹک سروس کو متعارف کرایا […]

عبداللّہ شفیق مسلسل چار اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے پہلے کرکٹر ہوگئے

شارجہ (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں نا پسندیدہ ریکارڈ بنا دیا، عبداللّٰہ شفیق مسلسل چار اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے پہلے کرکٹر ہوگئے۔عبداللّٰہ شفیق 2020 میں نیوزی لینڈ کے خلاف دو اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے، کم بیک کے بعد افغانستان کیخلاف وہ […]

بھارتی اور نیپالی مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکرا گئے

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک) ملائیشیا سے نیپال آنے والے نیپال ایئر لائن کا طیارہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے کھٹمنڈو آنے والے ایئر انڈیا کے طیارے سے ٹکرا گیا۔نیپالی میڈیا کے مطابق ایئر انڈیا کا طیارہ 19 ہزار فٹ سے 7 ہزار فٹ نیچے اتر رہا تھا جبکہ نیپال ایئر لائنز کا طیارہ اسی مقام پر 15 ہزار […]

فرانس نے سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کردی

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس میں نے سرکاری ملازمین کے فون پر ٹک ٹاک، ٹویٹر، انسٹاگرام اور دیگر ایپلی کیشن کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی کیونکہ ان میں ڈیٹا کے محفوظ نہ ہونے کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا مذکورہ تمام ایپلی کیشنز پر پابندی فوری […]

جشن نو روز، استور میں فری اسٹائل پولو میچ کا انعقاد

استور(اے بی این نیوز)جشن نو روز کے سلسلے میں استور میں فری اسٹائل پولو میچ کا انعقاد کیا گیا۔ کھلاڑیوں نے اپنی مہارت کے جوہر دکھائے اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔استورکے برف پوش پہاڑوں کے دامن میں جشن نو روز کے سلسلے میں فری اسٹائل پولو میچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع […]

چین کیساتھ کوئی فوجی اتحاد نہیں بنا رہے، ولادیمیر پیوٹن

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ کوئی فوجی اتحاد نہیں بنا رہے۔سرکاری ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں روسی صدر نے کہا کہ چین کے ساتھ کوئی فوجی اتحاد نہیں بنا رہے۔ فوجی تکنیکی شعبے میں ہمارا تعاون ہے، ہم یہ نہیں چھپا رہے۔ یہ جو کچھ بھی […]

رمضان المبارک میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رمضان میں سستے مارکیٹوں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،قیمتیں کنٹرول کر نے کی بجائے ہو شربا اضافہ کر دیا گیا ہے،پیاز 600 والی دھڑی 800 روپے دھڑی فروخت ہو رہی ہے،ادرک 500 پچاس سے بڑھ کر 656 روپے کلو ہو گئی لہسن 300 روپے […]

روس میں ڈرون حملہ، 3 افراد زخمی،رہائشی عمار ت کو بھی نقصان پہنچا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس میں ڈرون حملے سے 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچاغیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی سرحد سے دور ایک روسی قصبے کے مرکز میں ڈرون حملہ ہوا۔ جس سے تین افراد زخمی ہوئے اور تین رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تاہم ڈرون کی حقیقت ابھی تک […]

لاہور کے عوام نے عمرانی فتنے کو مسترد کر دیا، امتیازشیخ

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہاہے کہ لاہور کے عوام نے عمرانی فتنے کو مسترد کر دیا۔یہ بات وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ۔ان کا کہنا ہے کہ ڈرپوک شخص اپنا موازنہ بینظیر بھٹو شہید اور مرتضیٰ بھٹو شہید سے کر رہا ہے۔امتیاز شیخ نے یہ بھی […]