اہم خبریں

قدیم مصر سے مینڈھوں کے 2000 حنوط شدہ سر برآمد

اسکندریہ(نیوزڈیسک) قدیم مصر کی دریافتیں آج بھی ہمیں حیران کرتی رہتی ہیں اور اب کچھ دنوں قبل مصر کے آثار سے حنوط شدہ مینڈھوں کے 2000 سے زائد سر ایک ہی مقام سے برآمد ہوئے ہیں جو اپنی نوعیت کی ایک دلچسپ دریافت بھی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی آثارِ قدیمہ کے ماہرین […]

مفت آٹےکا حصول، اب تک 6 افراد جان سےچلے گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مفٹ آٹا ملا نہ ملا، جان چلی گئی، اب تک مفت آٹے پانے کی تگ و دو میں 6 جانیں جاچکی ہیں، لیکن انتظامیہ عزت اور سکون سے آٹے کی تقسیم کا طریقہ کار نہ بناسکی۔ چارسدہ میں دھکم پیل اور بھگدڑ میں ایک شہری جاں بحق ہوا۔ بھکر میں […]

اداکار نوازالدین صدیقی کا اپنی اہلیہ سے تصفیہ نہ ہو سکا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی آج کل اپنی اہلیہ عالیہ صدیقی کی جانب سے لگائے گئے متعدد الزامات کا عدالت میں سامنا کر رہے ہیں۔نوازالدین صدیقی نے اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے تمام تر الزامات کے خلاف درخواست دائر کی ہے، جس کے بعد فی الحال یہ مقدمہ ممبئی ہائی کورٹ […]

سعودی عرب، 32 سال سے رمضان میں مفت روٹی دینے والے پاکستانی نانبائی کی دھوم

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے شہر حائل میں 32 برس سے ہر رمضان المبارک میں مفت روٹیاں تقسیم کرنے والے نانبائی کا تعلق پاکستان سے ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق پاکستانی شہری نے رمضان المبارک میں اعمال صالح کی ایک نئی مثال قائم کردی۔ محنت کش پاکستانی ایک نانبائی ہے اور روٹیاں فروخت کرکے اپنا اور اپنے گھر […]

فیروز خان نے نجی معلومات لیک کرنے پر ساتھی فنکاروں سے معافی مانگ لی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکار فیروز خان نے جنوری میں اپنے ساتھی فنکاروں کی نجی معلومات لیک کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک طویل معافی نامہ شیئر کیا اور بتایا کہ 17 جنوری 2023 کو ہتک عزت کا ایک قانونی نوٹس (میری سابق قانونی ٹیم کی جانب سے تیار کیا گیا) میرے […]

ایف آئی اے کی کارروائی ، اسلام آباد سے 2 انسانی سمگلرگرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں اورانسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پکڑے جانے والے ملزمان میں مظہرعلی اور محمد عمران شامل ہیں۔دونوں ملزمان نے جمہوریہ چیک بھجوانے کیلئے تین شہریوں سے 78 لاکھ […]

عمران خان ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت جانے کے لیے تیار، کل اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )عمران خان ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت جانے کے لیے تیار،عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے،عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑ پر بنے مقدمات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سےرجوع کریں گے،عمران خان پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت حاصل کرنےکےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ جائیں گے۔

ٹڈی دل کے حملے کو ناکارہ بنانے والے 18 طیارے غیر فعال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے زیر اہتمام ٹڈی دل کے حملے کو ناکارہ بنانے والے کروڑوں روپے مالیت کے 18 طیارے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ٹڈی دل کے حملے پر یہ جہاز متعلقہ علاقوں میں ایریل اسپرے کرتے تھے، 2021 میں محکمہ پلانٹ […]

ضیائی تالیف کے عمل سے توانائی حاصل کرنے کا نیا طریقہ دریافت

کیمبرج(نیوزڈیسک) سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ انہوں ضیائی تالیف(فوٹو سِنتھیسز) کے عمل میں اہم ابتدائی مراحل کی نشاندہی اور توانائی اخذ کرنے کا نیا طریقہ دریافت کیا ہے۔یونیورسٹی آف کیمبرج کے ماہرین کی سربراہی میں پودوں پر کام کرنے والی ٹیم نے ضیائی تالیف (فوٹوسنھتےسز) کا نئے سرے سے جائزہ لیا ہے اور یہ […]

عمران خان کی کل ممکنہ عدالت پیشی کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ہے،ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )عمران خان کی کلممکنہ عدالت پیشی کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ہے۔اسلام آباد پولیس عدالتی احکامات کی روشنی میں ہی سیکیورٹی انتظامات کر ے گی۔عدالتی احکامات کے مطابق عدالت کے احاطے میں صرف متعلقہ اشخاص کو داخلے کی اجازت دی جائے ہے۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق اگر […]