اہم خبریں

بائیڈن کے پاس تیسری عالمی جنگ روکنے کا کوئی پلان نہیں، ٹرمپ

ویکو (اے بی این نیوز ) سابق امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں بائیڈن کے پاس تیسری عالمی جنگ روکنے کا کوئی پلان نہیں۔ ٹیکساس کے شہر ویکو میں انتخابی ریلی سے خطاب میں بولے میں دنیاکو تیسری عالمی جنگ سے بچا سکتا ہوں، میں نے اپنے دور اقتدار میں کوئی جنگ شروع نہیں کی ۔ […]

پی ٹی آئی حکومت میں 5 ہزار ٹرولز بھرتی کیے گئے، نگراں مشیر اطلاعات کی تصدیق

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے اقتدار کے دوران 5 ہزار ٹرولز بھرتی کیے۔نگراں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا میاں فیروز جمال شاہ نے سابقہ حکومت کے 5 ہزار ٹرولز بھرتی کرنے کی تصدیق کی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فیروز جمال شاہ نے مزید کہا کہ پی ٹی […]

دوسرا ٹی 20،پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف دے دیا

شارجہ(نیوزڈیسک)پاک افغان ٹی20 سیریز کےدوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے131رنز کا ہدف دے دیا۔دریں اثنا شارجہ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔دوسرے ٹی20 میچ کیلئے پلینگ الیون میں محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو فائنل الیون میں جگہ دی […]

کراچی میں ثالث کاروں کے وفد کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات

کراچی (نیوزڈیسک)اختر حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں ثالث کاروں کے وفد نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم رہنماؤں نے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ بلدیاتی سسٹم مضبوط کیے بغیر جمہوریت مضبوط نہیں ہوسکتی، بلدیاتی […]

سی ٹی ڈی اسلام آباد نے عمران خان سمیت 17 شخصیات کو طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سی ٹی ڈی اسلام آباد نے عمران خان سمیت 17 سخصیات کو طلب کرلیا ،پی ٹی آئی کی قیادت کو مقدمہ میں شامل تفتیش ہونے کے لئے حکم نامہ بھجوایا گیا ہے عمران خان مراد سعید عامر کیانی امجد نیازی راجہ خرم نواز علی امین گنڈا ہور کو بھی بلایا […]

اہل لاہور نے نیازی بیانیے کو مسترد کردیا، اسلم غوری

کراچی(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ اہل لاہور نے نیازی بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ چند سو لوگ لاہور جیسے بڑے شہر میں، اس سے بڑی پی ٹی آئی کی کوئی شکست نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران کے خطاب سے […]

امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی، 40 سے زائد افراد ہلاک

مسی سیپی (اے بی این نیوز    )امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 40 سے زائد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی اور ور کئی لاپتہ ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، 40 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ […]

سندھ کے15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کا پلڑہ بھاری

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کےلیے پولنگ کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق بیشتر پولنگ اسٹیشن میں پیپلزپارٹی کا پلڑہ بھاری ہےقبل ازیں صبح 8 بجے سے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔پولنگ کے دوران دن […]

پاکستان اور مصر کے سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

قاہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان اور مصر کے سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر قاہرہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان اور مصر کے درمیان ہر سطح پر دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔مصر کے پبلک بزنس سیکٹر کے وزیر انجینئرمحمود عصمت تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ […]

زمرد خان جو خدمات سر جام دے رہے ہیں وہ پوری دنیا کے لئے مشعل راہ ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان سویٹ ہوم کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ افطار ڈنر تقریب کا انعقاد ہواجس میں سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے لاکھوں روپے کے عطیات کا اعلان کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کاہاتھ پکڑیں اور ایک […]