اہم خبریں

لاہور کے عوام نے عمرانی فتنے کو مسترد کر دیا، امتیازشیخ

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہاہے کہ لاہور کے عوام نے عمرانی فتنے کو مسترد کر دیا۔یہ بات وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ۔ان کا کہنا ہے کہ ڈرپوک شخص اپنا موازنہ بینظیر بھٹو شہید اور مرتضیٰ بھٹو شہید سے کر رہا ہے۔امتیاز شیخ نے یہ بھی کہا کہ بھٹو خاندان کی نقل کرنے کے لیے شیر کا جگر چاہیے ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں