اسلام آباد(نیوزڈیسک)مرکزی رہنما تحریک انصاف عامر محمود کیانی، مراد سعید ، خرم نواز راجہ، علی امین گنڈا پور، اسد عمر، شہزا د وسیم، عمر ایوب، فرخ حبیب شبلی فراز ،امجد نیازی کرنل ریٹائر عاصم، حسان نیازی ، اسد قیصر ، حماد اظہر سمیت متعدد رہنما کو سی ٹی دی اسلام آباد کی جانب سے پیش ہونے کے نوٹسز جاری کردیئے ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنمائوں سے کہا گیا کہ وہ شامل تفتیش ہوکر اپنا موقف پیش کریں ورنہ قانونی کاررروائی کی جائے گی ۔















