طورخم پہاڑی تودہ گرنے کا واقع ،فورسز کا ریسکیو آپریشن 5 روز بعدمکمل،8 افراد جاں بحق

طورخم(نیوز ڈیسک) طورخم پہاڑی تودہ گرنے کا واقع ،فورسز کا ریسکیو آپریشن 5 روز میں مکمل،8 افراد جاں بحق ،12 زحمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق طورخم میں پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے ،ملبے سے 27 ٹرک اور کنٹینرز کو نکالا گیا۔ واضح رہے کہ ریسکیو آپریشن میں […]
رینالہ خورد ، تیز رفتار بس نے کار کو کچل ڈالا،7 افراد جاں بحق متعدد زخمی

اوکاڑا(نیوز ڈیسک) اوکاڑا کی تحصیل رینالہ خورد میں چوچک کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ، تیز رفتار بس نے کار کو کچل دیا، حادثے میں کارسوار7افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 2خواتین اور 4بچیاں شامل […]
ہم مذاکرات کیلئے تیار ، بات آگے نہیں بڑھی تو 14 مئی الیکشن کافیصلہ برقرار رہے گا، شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں ،سیاسی پارٹیوں کے اجلاس میں گفتگو آگے نہیں بڑھتی تو 14 مئی کو الیکشن کا فیصلہ برقرار رہے گا ، خدشہ ہے کہ پی ڈی ایم تاخیر کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار […]
سوڈان ،اقتدار پر قبضے کی جنگ،غیرملکی شہری پھنس گئے،150 سے زائد افراد سعودیہ عرب منتقل

خرطوم (نیوز ڈیسک) سوڈان میں اقتدار پر قبضے کی جنگ،غیرملکی شہری پھنس گئے،فوج اور پیراملٹری جنگ میں 415 افراد ہلاک 1500 پاکستانی بھی انخلاء کے منتظر۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان سے مختلف ممالک کے150سےزائد افراد سعودیہ پہنچ گئے جس میں 12 ممالک کے شہری شامل ہیں،سوڈان کی صورتحال کشیدہ ،ہر طرف خوف کے بادل منڈلانے […]
عیدتقریب،مٹھائی کھاکر 30 افراد کی حالت غیر ہو گئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) عید کی خوشی میں مٹھائی کھاکر 30 افراد کی حالت غیر ہو گئی،اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مند کے علاقے […]
چٹ پٹی چکن میکرونی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چٹ پٹی چکن میکرونی الگ انداز میں ،عیدپر آپ کو یہ ضرور آزمانہ چاہیے،ایک تو یہ پک جلدی جاتی ہے ، دوسرا یہ کہ گھر کے تمام افراد اس کو پسند کرتے ہیں اور یہ غذائیت سے بھرپور بھی ہوتی ۔ چکن میکرونی بنانے کے لیے ضروری اجزاء میکرونی 300 گرام […]
فوج ملکی سالمیت کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج ملکی سالمیت کو یقینی بنانے اور خطرات کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،وطن کے محافظ اپنے پیاروں سے دور فرائض کو مقدم رکھتے ہیں، ہمیں عید پر وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو نہیں بھولنا […]
14مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے ، ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں ،وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے اگر ہوئے بھی تو انہیں کوئی تسلیم نہیں کرے گا، ہمارا اصولی مؤقف ہے الیکشن ایک دن ہوں، حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔آج فیصل آباد میں […]
کورونا وباء کیوجہ سے کمپنی کا 3سال بعد سالانہ ڈنر،قرعہ اندازی میں ملازم نے 1 سال کی چھٹیاں بمعہ تنخواہ جیت لیں

بیچنگ (نیوز ڈیسک) کورونا وباء ،کمپنی کا 3سال کے بعد سالانہ ڈنر،قرعہ اندازی میں ملازم نے 1 سال کی چھٹیاں بمعہ تنخواہ جیت لیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی صوبےگونگ ڈانگ کی ایک کمپنی میں کورونا وبا کے باعث تین سال کے وقفےکے بعد سالانہ ڈنر کا انعقاد کیا گیا تھا۔سالانہ ڈنرکے موقع پر کمپنی کی […]
اب چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے جاپانی شہریوکو کا انتظامی نظام چلے گا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) اب چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے جاپانی شہریوکو کا انتظامی نظام چلے گا،چیٹ جی پی ٹی کو انتظامی اختیار مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ہاں واقعی جاپان کے ایک شہر میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کو حکومت چلانے کیلئےاستعمال کیا جا رہا ہے،جاپان کے […]