امیتابھ بچن کے طنزیہ ٹوئٹس کا سلسلہ،ٹوئٹر نے غائب بلیو ٹک واپس کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی لیجنڈری ادارکار امیتابھ بچن کا بھی ٹوئٹر بلیو ٹک غائب ہوگا، لیکن سلسلہ وار طنزیہ ٹویٹس کے بعد انکا بلیو ٹک واپس آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر کے ویریفائیڈ ٹوئٹر اکاؤنٹس جمعے کے روز بلیو ٹک سے محروم ہوگئے تھے۔جن میں بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ […]
مشیر کھیل وہاب ریاض کا احسن اقدام ، سابق اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مشیرِ کھیل پنجاب اور قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے سابق اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کرنے کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہا کہ زاہد شریف کی حالت زار کے حوالے سے چند روز قبل ٹی وی رپورٹ نشر کی تھی،جس کی وجہ مالی معاونت سوچا، ہماری […]
خدا آج کےمبارک دن حکومت کوعقل عطا فرمائے ، معاشی تباہی نے عوام کا ستیاناس کر دیا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ خدا آج کےمبارک دن حکومت کوعقل اورفراست عطا کرے،معاشی، سیاسی اور اقتصادی تباہی نےغریب عوام کا ستیاناس کر دیا ہے۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ جب عدلیہ کےخلاف […]
جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز بھی پاکستانی عملے کیساتھ عید کی خوشیوں میں شریک ،کیک کاٹا

کراچی(نیوز ڈیسک) جرمن قونصل جنرل کراچی ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے شلوار قمیض زیب تن کرکے پاکستانی عملے کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک ہوئے کیک کاٹا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن قونصلیٹ جنرل کراچی میں رمضان المبارک کے اختتام کو پوری ٹیم کے ساتھ عید کی خوشی بانٹتے ہوئے منایا گیا۔ڈاکٹر روڈیگر لوٹز کی جانب […]
وزیراعظم شہبازشریف کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ،عیدالفطر کی مبارکباد،دورہ پاکستان کی دعوت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، عیدالفظر پر دعا اورزلزلہ متاثرین کے دعا کی۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے ترک صدر کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لئے دعا بھی کی،اس موقع پر وزیراعظم […]
سیاسی اختلافات کو نفرت انگیزی کا ذریعہ نہ بننے دیں، عارف علوی کی عید پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اس وقت ملک کو مشکل سیاسی اور اقتصادی حالات کا سامنا ہے، ہم سب اپنے ملک کیلئے درد محسوس کر رہے ہیں، قوم کی توجہ معاف کرنے، رحم فرمانے والے رب کی طرف دلانا چاہتا ہوں، اللہ تعالیٰ ہمیں معاف کرنے، درگزر کرنے […]
پرامن ماحول میں عید ہمارے شہدا اور غازیوں کے مرہون منت ہے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی قوم کو مبارکباد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پرامن ماحول میں عید ہمارے تمام شہدا اور غازیوں کے مرہون منت ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف جاری کردہ بیان کے مطابق مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف […]
دنیا پور میں سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق ،4 افراد زخمی

دنیا پور(نیوزڈیسک) دنیا پور میں سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق ،4 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دنیا پور کے شہر کہروڑ چوک کے قریب سپر ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہو کر سڑک کنارے آباد جھونپڑیوں میں جا گھسا اور جھونپڑیوں میں سوئے ہوئے 7 افراد […]
وزیر اعظم شہبازشریف کی عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر پاکستان مسلم لیگ ن وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ کہا کہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو مبارک پیش کرتا ہوں، میری دعا ہے کہ یہ مبارک گھڑی ہم سب کی زندگی میں ڈھیروں مسرتیں اور خوشیاں لے کر آئے۔انہوں نے کہا کہ […]
چھوٹا سامافیا الیکشن سےبھاگ کر آئین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ چھوٹا سامافیا الیکشن سےبھاگ کر آئین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی شہر ہیوسٹن میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]