اہم خبریں

ہم مذاکرات کیلئے تیار ، بات آگے نہیں بڑھی تو 14 مئی الیکشن کافیصلہ برقرار رہے گا، شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں ،سیاسی پارٹیوں کے اجلاس میں گفتگو آگے نہیں بڑھتی تو 14 مئی کو الیکشن کا فیصلہ برقرار رہے گا ، خدشہ ہے کہ پی ڈی ایم تاخیر کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔ آج ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر بلاول بھٹو بھارت جارہے ہیں تو امید ہے وہ مقبوضہ کشمیر کو نہیں بھولیں گے۔

متعلقہ خبریں