اہم خبریں

طورخم پہاڑی تودہ گرنے کا واقع ،فورسز کا ریسکیو آپریشن 5 روز بعدمکمل،8 افراد جاں بحق

طورخم(نیوز ڈیسک) طورخم پہاڑی تودہ گرنے کا واقع ،فورسز کا ریسکیو آپریشن 5 روز میں مکمل،8 افراد جاں بحق ،12 زحمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق طورخم میں پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے ،ملبے سے 27 ٹرک اور کنٹینرز کو نکالا گیا۔ واضح رہے کہ ریسکیو آپریشن میں فوج، ایف سی، 1122 اور سول انتظامیہ نے مل کر حصہ لیا،متاثرین کے لواحقین اور زخمیوں نے فورسز کی کوششوں کا سراہا جبکہ دوسری طرف ڈپٹی کمشنر نے لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کا تعلق افغانستان سے تھا جبکہ 25 سے زائد کنٹینرز کو بھی ملبے سے نکالے گیا ۔

متعلقہ خبریں