اوکاڑا(نیوز ڈیسک) اوکاڑا کی تحصیل رینالہ خورد میں چوچک کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ، تیز رفتار بس نے کار کو کچل دیا، حادثے میں کارسوار7افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 2خواتین اور 4بچیاں شامل ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہاہے۔
بڑی خبر ، انتہائی افسوس ناک حادثہ #ABNNews #BreakingNews #EidAlFitr pic.twitter.com/obZRy9CpFt
— ABN NEWS (@abnnewspk) April 23, 2023















