پاکستان میں کورونا کے وار تیز ،مزید 13 کیسز سامنے آگئے،11 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار تیز مزید 13 کیسز سامنے آگئے،11 کی حالت تشویشناک ۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے […]
کھوسوقبیلے کے سربراہ بی این پی رہنما میر ظہور حسین انتقال کر گئے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان نیشل پارٹی کے رہنما اور کھوسو قبیلے کے سربراہ میر ظہور حسین کھوسہ انتقال کر گئے،واضح رہے کہ وہ بلوچستان اسمبلی کے سپیکر بھی رہ چکے ہیں ۔ واضح رہے کہ ميرظہورحسين کھوسہ کافی عرصےسےپھیپھڑں کےکينسر میں مبتلا تھے اورکراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میر ظہور خان […]
پاکستان نیوزی لینڈٹی20 سیریز ،فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈٹی20 سیریز فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم قومی ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے پہلے دو میچز […]
عوام بلبلا اُٹھی،مہنگائی کی شرح47 اعشاریہ 23 فیصد تک بڑھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) پر مبنی ہفتہ وار افراط زر گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 19 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران غیر معمولی47 اعشاریہ 23 فیصد تک بڑھ گئی۔پاکستان بیورو آف شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ایس پی آئی پچھلے سال اگست […]
انتخابات تو سپریم کورٹ کی مقررکردہ تاریخ پر ہی ہوں گے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ انتخابات تو سپریم کورٹ کی مقررکردہ تاریخ پر ہوں گے، جب تک طاقتور حکومت نہیں آتی یہ نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ٹکٹوں کی تقسیم اور انتخابی مہم سے متعلق بھی مشاورت کی گئی […]
غلامی میں ملک کا کوئی مستقبل نہیں ،آزادی کیلئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں،عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانا گیا تو عوام کو سڑکوں پر نکالوں گا ، آزادی چاہتے ہیں تو وہ پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی قربانیاں دینی پڑتی ہیں، غلامی میں ہمارے ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔آج […]
کپتان بابر اعظم محلے داروں کیساتھ عیدمنانے پرانے گھر پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔ بابر اعظم پرانے دوستوں اور محلے داروں سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر […]
ناکے پر نہ رکنے والے موٹرسائیکل سوارنوجوانوں پر پولیس کی فائرنگ ،2 نوجوان ہلاک ،ورثاء کا احتجاج

ملتان(نیوز ڈیسک) ناکے پر نہ رکنے والے موٹر سائیکل سواروں پر شاہ رکن عالم پولیس کی فائرنگ ،2 نوجوان جاں بحق ، عید پر جوان لاشیں گھر پر پہنچیں تو کہرام مچ گیا ۔ورثاء نے احتجاج شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے بی سی چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار دو افراد […]
عالمی سطح پر گلیشیئر زڈرامائی انداز میں پگھلنے لگے،پاکستان کے خطرات میں اضافہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا کےگلیشیئر ڈرامائی انداز میں پگھل رہے ہیں جس سے سمندر کی سطح بلند ہونےکی شرح دوگنی ہوگئی ہے جس سے پاکستان کیلئے خطرات بڑھ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے گرین ہاؤس گیسز کا ریکارڈ اخراج دنیا پربری طرح اثر انداز […]
میٹھی عید پر بڑی خوشخبری،5 پاکستانی فلمیں ریلیز کردی گئیں، سینماؤں کی رونقیں بحال

لاہور(نیوز ڈیسک) میٹھی عید پر بڑی خوشخبری،5 پاکستانی فلمیں ریلیز کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر میں پانچ بڑی فلمیں سینماؤں کی زینت بنا دیا گیا ، کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شہنیرا اکرم کی پہلی ڈیبیو فلم ’’منی بیک گارنٹی‘‘ بھی انہی فلموں میں شامل جبکہ ماضی کے مقبول ترین ہیرو […]