وزیراعظم شہباز شریف کی ’ایک ہی دن الیکشن‘ سے متعلق پٹیشن پر اہم ملاقاتیں اور مشاورت

لاہور( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ میں انتخابات ایک ہی دن کروانے کی پٹیشن کا معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں اپنے قریبی سیاسی رفقا و قانونی ماہرین سے مشاورت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت اور قانونی ماہرین سے اہم ملاقاتیں […]
کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں،بھارت کے مزموم عزائم کا بھرپور جواب دیا جائے گا، سیاست سے کو ئی تعلق نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل طلب ایشوہے اوراس کی متنازع حیثیت کوبدلانہیں جاسکتااورنہ ہی یہ بھارت کااٹوٹ انگ ہے ،بھارت کے جارحانہ عزائم کو ناکام بنانے کی پاک فوج مکمل […]
سیاسی معاملات کو عدالت نہیں لے جانا چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آڈیو لیک کی گفتگو انتہائی سنگین ہے، نادان لوگوں کی کوشش ہے ادارے آمنے سامنے آجائیں۔لاہور میں ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سیاسی معاملات کو عدالت نہیں لے جانا […]
دیگی بالٹی گوشت۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دیگی بالٹی گوشت بڑے مزے کا ہو تا ہے،آج ہم اسے پکانے کا طرہقہ آپ کو بتاتے ہیں ،اس کے لئے بکرے کا گوشت ایک کلو ،ادرک (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ ،لہسن(پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچ ،نمک حسب ذائقہ ،کالی مرچ(ثابت) ایک چائے کا چمچ ،ٹماٹر ایک […]
ملک کو دلدل سے نکالنے کا واحد راستہ باہمی مشاورت ہے، سراج الحق کی اہم تجویز سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں میں ایک ساتھ الیکشن کرائے جائیں،ملک کو دلدل سے نکالنے کا واحد راستہ باہمی مشاورت ہے، 14 مئی کو الیکشن کے فیصلے سے انتشار پیدا ہوگا۔ آج لاہو رمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا […]
جس نے ملک دیوالیہ کیا، اس سے مذاکرات کس لیے کریں، مولانا فضل الرحمٰن کا موقف سامنے آگیا

ڈی آئی خان(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ،،ہم اس وقت عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل کو نہیں مانتے۔،کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟آج ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
عدلیہ کافیصلہ نہ ماناتوآئین کیخلاف بغاوت کرنیوالے کٹہرے میں ہوں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ اگرعدلیہ کافیصلہ نہ ماناگیاتوآئین اور قانون کے خلاف بغاوت کرنے والے اسی کے کٹہرے میں ہوں گے، عدلیہ ٹھوک کر فیصلہ دے ، ان کے قوم ساتھ کھڑی ہے۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید نے اپنے بیان میں […]
پی ٹی آئی کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کرے گی، اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کرے گی ۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ کل سے […]
نئی تحقیق ،24 آنکھوں والی انتہائی زہریلی جیلی فش دریافت کرلی گئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک) 24 آنکھوں والی انتہائی زہریلی جیلی فش دریافت کرلی گئی ۔ہانگ کانگ بیپٹسٹ یونیورسٹی کے محققین نے 2020ء سے 2022ء کے موسم گرما میں ایک تالاب جسے مقامی طور پر ’گی وائی‘ کہا جاتا ہے میں سے انتہائی زہریلی ’جیلی فِش‘ کو دریافت کیا، اس کے اس کے روشنی محسوس کرنے والے 24 […]
سراج الحق کا چوہدری پرویز الہٰی سے رابطہ ، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور (نیوز ڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی سے ٹیلی فونک رابطہ ۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے سیکریٹری اطلاعات جماعتِ اسلامی قیصر شریف نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر […]