اہم خبریں

قومی اسمبلی میں ن لیگی رہنماؤں کا جھگڑا، ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ن لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔بدھ کے روز قومی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا، اس دوران ن لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔جاوید لطیف اور مرتضیٰ جاوید عباسی نے ایک […]

سائنسدانوں نے سب سے زیادہ برداشت کرنے والا ڈرون تیار کر لیا

ایریزونا(اے بی این نیوز     ) سائنسدانوں نے سب سے زیادہ برداشت کرنے والا ڈرون بنایا ہے جو دیواروں سے ٹکرانے کے باوجود ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوتا ہے اور اپنی پرواز برقرار رکھتا ہے۔اب ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے سوبر (سافٹ باڈی ایریئل روبوٹ) بنایا ہے۔ یہ درختوں اور دیواروں وغیرہ کی ٹکر برداشت […]

فرنچ فرائیز اور ڈپریشن کے درمیان تعلق کا انکشاف

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اندھا دھند فرنچ فرائیز کھانے سے یاسیت (ڈپریشن)، اعصابی بے چینی( اینزائٹی) اور دیگر عوارض پڑھ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ضمن میں زیجیانگ یونیورسٹی کے محقق ڈاکٹر یو زینگ اور ان کے ساتھیوں نے گیارہ سال سے زائد عرصے تک 140,728 افراد کا جائزہ لیا ہے۔ پہلے […]

حکومت ایک تاریخ پر نہیں، اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے، پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت ایک تاریخ پر نہیں، اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے۔بدھ کولاہور میں پرویز الہٰی سے مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ پاکستانی معیشت اور سیاست بچانے […]

پنجاب انتخابات کا معاملہ، تحریک انصاف نے متعدد حلقوں کے امیدوار تبدیل کردیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب انتخابات کا معاملہ، تحریک انصاف نے متعدد حلقوں سے امیدوار تبدیل کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت ریویو کمیٹی نے اعتراضات کی درخواستوں کا جائزہ لیکر ٹکٹوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا، تحریک انصاف کی طرف سے تبدیل شدہ حلقوں میں نئے امیدواروں اور زیرالتوا حلقوں بارے پارٹی امیدواروں […]

اگر آپ ذہنی دباؤ پر قابو پالیں تو زیادہ جوان رہ سکتے ہیں، تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اگر آپ ذہنی دباؤ پر قابو پالیں تو زیادہ جوان رہ سکتے ہیں۔ اس نئی تحقیق کے مطابق اگر ا انسان ذہنی دباؤ پر قابو پالے تو چند ہی روز میں اپنی حیاتیاتی زندگی بہتر ہو جائے گی ، اس کی عمر میں بھی اضافہ ہو گا ، خلیوں کی حیاتیاتی عمر ا […]

عید کے بعد پہلا کارروباری روز ،امریکی ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عید کے بعد پہلا کارروباری روز امریکی ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن ڈالر 283 روپے 46 پیسے پر […]

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کردی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جج شیخ سجاد احمد نے عثمان بزدار کی درخواست ضمانت پر سماعت کی […]

جیکب آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ،3 اہلکار شہید 3 زخمی

جیکب آباد(نیوزڈیسک)جیکب آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ،3 اہلکار شہید 3 زخمی ہوگئے ۔ یہ واقع تھانہ مولا داد کی حدود میں پیش آیا ، ایس ایس پی سمیر چنا کے مطابق بلوچستان پولیس نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا، تو ڈاکو فرار ہوکر جیکب آباد کی حدود میں داخل ہوگئے انہوں نے ڈیوٹی پر تعینات […]

ن لیگی راہنمامریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے کل پاکستان پہنچیں گی

لاہور(  اے بی این نیوز   ) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سعودی عرب سے کل واپس پاکستان پہنچ جائیں گی۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئی تھیں۔سعودی عرب میں مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ عمرہ ادا کرنے […]