اہم خبریں

قاسم سلیمانی کے بعد ایران کی ایک اور طاقتور شخصیت آیت اللہ قتل

تہران(نیوزڈیسک)ایران کی قیادت کے لیے بنائی گئی ماہرین کی اسمبلی کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو بدھ کی صبح شمالی شہر بابولسر کے ایک بینک میں قتل کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آیت اللہ علی سلیمانی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سابق نمائندے تھے اور علماء […]

عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔ تین رکنی مذاکرات کمیٹی پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی، سینئر نائب صدر فواد حسین چوہدری اور سینیٹر علی ظفر پر مشتمل ہے۔

یورپی جمہوری نظام میں مداخلت کا خدشہ، ارکان پارلیمنٹ نے نمٹنے کے لیے تجاویز منظور کرلیں

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی پارلیمنٹ کے ممبران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2024 میں منعقد ہونے والے یورپی انتخابات سے قبل ہمارے جمہوری نظام میں مداخلت اور معلومات میں ہیرا پھیری میں اضافہ متوقع ہے۔ اس لیے غلط معلومات سے نمٹنے اور جمہوری عمل کو برقرار رکھنے کے لیے مناسب فنڈنگ ضروری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

ترکیہ کے صدر کی صحت کیلئے دعاگو اور ربّ العزت سے ان کی جلد شفایابی کیلئے خواستگار ہیں،عمران خان ‌کاٹویٹ

لاہور ( اے بی این نیوز   )پا کستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نےسماجی ویب سائیٹ ٹویئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر کی علالت کے بارے میں علم ہوا۔ہم سب ان کی صحت کیلئے دعاگو اور ربّ العزت سے ان کی جلد شفایابی کیلئے خواستگار ہیں۔ وہ عالمی منظرنامے پر […]

جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی پر ہنگامہ آرائی، نقصانات کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے دوران نقصانات کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے اور عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی اسسٹنٹ کمشنر کی درخواست پر کیس میں اسلام آباد پولیس نے نقصانات کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ […]

کچے کا ہزاروں ایکڑ نو گو ایریا کلیئر، ڈاکوؤں کی کمین گاہیں نذر آتش

لاہور( اے بی این نیوز    )صوبہ پنجاب کے علاقے روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اب تک ہزاروں ایکڑ اراضی اور نو گو ایریا کلیئر کردیا گیا، جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں، کمین گاہوں کو مسمار اور نذر آتش کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او کے مطابق پولیس نے کچہ میانوالی میں ڈاکوؤں […]

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے بیانات سے لگتا ہے انھوں نے آئین کبھی نہیں پڑھا، فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے بیانات سے لگتا ہے انھوں نے آئین کبھی نہیں پڑھا،بلاول بھٹو اور شہباز شریف اپنی خواہشات کو آئین قرار دے چکے ہیں،اس وقت سپریمُ کورٹ ہی آئین کا […]

ججزکی سنگین نتائج والی بات توہین پارلیمنٹ ہے ،راناثنااللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہاہے کہ عمران خان کا ساتھ بیٹھنے پر یقین نہیں ہے ، اس نے کبھی یہ کام کیانہیں ۔ آئین میں درج ہے کہ کوئی خرچ پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیرحکومت نہیں کرسکتی،پارلیمنٹ نے جو کام پہلے مسترد کیاہو،بعدمیں اس کی اجازت کیسے دے سکتی ہے دیکھاجاناچاہئے […]

سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے انتخابی اخراجات کےحوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جاری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو خط دیا۔سپیکر نے لکھا کہ پارلیمنٹ نےہمیشہ عدلیہ کی آزادی کااحترام کیا، کسی دوسرےکےاختیارمیں مداخلت نہیں کرنی چاہیے،ضروری ہےکہ ہرادارہ اپنی حدودمیں رہے۔خط کے […]

کمزور ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مدد گار غذائیں،40سال عمر کے بعد لازمی یہ غذا استعمال کرنا چاہئیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بہتر صحت کے لیے ہڈیوں کا مضبوط ہونا نہایت ضروری ہے اور مضبوط ہڈیوں کے لیے متوازن غذا کے ساتھ جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لینا بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔دودھ کیلشیم اور وٹامن ڈی سے بھرپور ایک مکمل غذا ہے ۔ جو ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے نہایت نفع بخش […]