وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لینے کی قراردادوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیش کی،وزیراعظم پر 180اراکین نے اعتماد کا اظہار کیا،واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ظہرانے میں مشاورت کی جس کے بعد انہوں نے اعتماد […]
آیت اللہ عباس علی سلیمانی پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

تہران (نیوز ڈیسک) آیت اللہ عباس علی سلیمانی پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی واضح رہے کہ یہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سابق نمائندے تھے ۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی پر حملہ آور نے پیچھے سے […]
شمالی کوریا ایٹمی حملے کی غلطی نہ کرے، امریکی صدرجوبائیڈن حکومت خاتمے کی وارننگ دیدی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ شمالی کوریا ایٹمی حملے کی غلطی نہ کرے، حکومت خاتمے کی وارننگ دےدی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جنوبی کورین صدر یون سک یول کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ معاہدے کے تحت امریکا جنوبی کوریا میں پہلی بار ایٹمی آبدوز […]
حکومت کی مردم شماری پر ایم کیو ایم کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے مردم شماری پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق اور جاوید حنیف پر مشتمل ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے حکومتی وفد سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد […]
پی ٹی آئی نے لاہور میں کرمنل ریکارڈ کے حامل قیصربٹ کو بھی ٹکٹ دیدیا

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں پارٹی رہنما قیصر بٹ کو بھی پنجاب اسمبلی الیکشن کےلیے ٹکٹ دیا ہے۔ کرمنل بیک گراؤنڈ کی وجہ سے قیصر بٹ کے خلاف کارکنوں نے زمان پارک میں مظاہرہ بھی کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب اسمبلی […]
سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے نےسلمان خان کی فلم ہم دل دے چکے صنم کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

ممبئی (اے بی این نیوز) ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ 23 برس بعد انہیں نندنی کے کردار کو ایک بار پھر ادا کرنے کا موقع اپنی آنے والی فلم پونین سالون 2 (Ponniyin Selvan) میں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایشوریا رائے بچن کا کہنا تھا یہ بالکل اتفاق ہے کہ ہم دل دے چکے […]
ہاکی فیڈریشن نے بھارت جانے کیلئے حکومت سے اجازت طلب کرلی

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت جانے کیلئے حکومت سے اجازت طلب کرلی۔خط کے مطابق ایشین چیمپئنزٹرافی نہ کھیلی تو بھاری جرمانہ عائد ہوسکتا ہے ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیل کرہی اولمپکس کوالیفائنگ رائونڈ کھیل سکیں گے۔سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین […]
احتساب کے خوف سے مخالفین میرے قتل کی کوششوں میں مصروف ہیں، عمران خان

لاہور (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین کو خوف ہے میں دوبارہ اقتدار میں آ گیا تو احتساب کروں گا اس لیے مجھے قتل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ […]
اگلے 8 دن بہت اہم، اس دوران عدلیہ کے فیصلے آجائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے 8 دن بہت اہم ہیں، اس دوران عدلیہ کے فیصلے آجائیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ سب کو پتا ہے کہ اگست میں اسمبلیاں ٹوٹ جانی ہیں اور اکتوبر میں الیکشن ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ […]
اداروں کی غیر جانبداری تک معاشی حالات بہتر نہیں ہوں گے، سراج الحق

گجرات(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 22 مرتبہ آئی ایم ایف سے قرضہ لیا، جس میں اضافہ دن بدن ہوتا گیا۔ عالمی بینک اور آئی ایم ایف کسی کو اپنا دوست نہیں بناتے۔ گجرات کے حلقہ پی پی 29 سے الیکشن مہم کا آغاز کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ آئی […]