وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آبا( اے بی این نیوز )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف وزارتوں کے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی ۔ وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان، وفاقی وزیر تجارت سید نوید […]
ایران نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا، امریکی بحریہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایران نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو پکڑ لیا۔ امریکی بحریہ کے مطابق ایرانی بحریہ نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا ہے۔ امریکی بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کا اقدام بین الاقوامی قانون کے […]
75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ لین دین کیلئے قابل استعمال ہے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیا تھا جسے بعد میں عوامی سطح پر لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال قرار دے دیا گیا۔تاہم اس نوٹ کے حوالے سے اب بھی بیشتر شہریوں اور خاص طور پر دکانداروں کو شکوک […]
شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)شالیمار ایکسپریس نے کراچی سے لاہور تک کے مسافروں کے لئے کرائے میں 20 فیصد کی غیر معمولی کمی کا اعلان کردیا۔شالیمار ٹرین کی جانب سے مسافروں کے اچھی خبر ہے کہ کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے، اور اس حوالے سے […]
نسیم شاہ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ابتدائی 6 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹوں کا اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ابتدائی 6 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹوں کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔نسیم شاہ نے کیریئر کے چھ ابتدائی میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نسیم شاہ نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے […]
اسحاق ڈار اور صحافیوں کے مابین نوک جھونک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حوکمت اور پی ٹی آئی مذاکرات کے بعد صحافیاں سے اسحاق ڈار کی دلچسپ گتگو ہو ئی جس میں ایک صحافی نے کہا کہ ڈار صاحب آپ پریشان لگ رہے ہیں ،اسحاق دار نے کہا ایسی کو ئی بات نہیں میں صرف آپ کو پریشان لگ رہا ہوں ،باقی سب […]
پی ٹی آئی حکومت مذاکرات، پہلا دور ختم،کل مزید بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا، کل پارلیمنٹ میں تین بجے دوسری نشست ہو گی جس میں پی ٹی آئی اپنے مطالبات رکھے گی، شاہ محمود نے پہلا دور ختم ہو نے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ، نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 1 ڈالر کم جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 امریکی ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2001 امریکی ڈالر ہو گئی۔دوسری […]
بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے تقریباً 77 لاکھ ڈالر واپس بھیجے، اسٹیٹ بینک

کراچی (اے بی این نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے تقریباً 77 لاکھ ڈالر واپس بھیجے۔بیرونی سرمایہ کاروں نے جولائی تا مارچ پاکستان میں کمائے 23 کروڑ 31 لاکھ ڈالر واپس بھیجے۔پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے کمائے 17 لاکھ ڈالر پاکستان سے واپس […]
حکومت سے مذاکرات میں پی ٹی آئی کا ممکنہ ایجنڈا سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف مذاکرات میں حکومت کے سامنے کیا ایجنڈا رکھے گی، اس متعلق تفصیلات حاصل کر لی گئیں۔ مذاکرات میں پی ٹی آئی حکومت پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دینے پر زور دے گی، دراصل سابق وزیراعظم عمران خان جولائی تک قومی اسمبلی کی تحلیل چاہتے ہیں […]