اہم خبریں

کوشش ہے مذاکرات کا عمل پیر سے پہلے مکمل ہو، رکن پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم علی ظفر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کے رکن سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عمل پیر سے پہلے مکمل ہوجائے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ مذاکرات کی پہلی نشست اچھے اور خوشگوار ماحول میں ہوئی،ہماری کوشش ہے کہ مسئلے […]

پی ٹی آئی کے وجود کو تسلیم ہی نہیں کرتے، واضح کیا ملک میں ایک ہی دن انتخابات ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے جےیوآئی کا موقف واضح ہے، پی ٹی آئی کے وجود کو تسلیم ہی نہیں کرتے، واضح کیا ملک میں ایک ہی دن انتخابات ہوں گے، پارلیمان کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،ایم کیو ایم کے وفد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات

لندن (  اے بی این نیوز   )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری نے لندن میں ملاقات کی،اس موقع پر عون چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کی خواہش ہے کہ آپاس موقع پر ن لیگی قائد نواز شریف نے ملکی معاملات کے بارے میں فکر مندی کا […]

اکانومسٹ کی پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے نیا آئی ایم ایف پروگرام لینا پڑے گا، اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کردی جس میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کے […]

طاقتور اور خود کو قانون سے بالاتر سمجھنے والوں نے میرے خلاف غداری کی ایف آئی آر درج کرائی ہے،عمران خان ٹویٹ

لاہور (  اے بی این نیوز  )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمیںن عمران کان نے سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کل میں ایک انتہائی عجیب ایف آئی آر پر اسلام آباد ہائیکورٹ پر کے سامنے پیش ہوں گا، جو اب اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ہم واقعی جنگل کے […]

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے سامنے تین شرائط رکھ دیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے سامنے تین شرائط رکھ دیں، 14 کے علاوہایک ساتھ انتخابت کرانے کیلئے آئیں میں ترمیم کی جائے،اس کے لئے تحریک انصاف کے استعفے واپس لینے ہو نگے، نیز اس سال مئی کے مہینے میں ہیقومی اور دونوں صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کیا جائے، پی […]

بھارت میں سکھوں کی تحریک خالصتان زور پکڑ گئی،فسادات کا خطرہ

دہلی( اے بی این نیوز    )بھارت میں ایک بار پھر ہندو سکھ فسادات کا خطرہ بڑھ گیا، ہندونوازاقدامات کی بدولت بھارتی سکھوں میں بےچینی بڑھنے لگی، رواں سال خالصتان کے حامیوں کی طرف سے 23 ممالک میں 35 سے زائد مظاہرے ہوئے،، کینیڈا، امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں بھارتی سفارت خانوں کے سامنے سکھ […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی صحت یابی پر اظہار مسرت

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی صحت یابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ ہمارے دوست طیب اردوان علالت […]

پاکستان فلم انڈسٹری کی پہچان اداکار اور ہدایتکار شان 52برس کے ہوگئے

لاہور (  اے بی این نیوز  )پاکستان فلم انڈسٹری کی پہچان،، اداکار اور ہدایتکار شان باون برس کے ہوگئے، ہدایت کار ریاض شاہد اور اداکارہ نیلو کے صاحبزادے شان نے کیرئیر کا آغاز چائلڈ سٹار کے طور پر کیا،ڈیڑھ سے زائد پنجابی اور اردو فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،، بطور ہدایت فلمیں بھی بنائیں،، دوہزار سات […]