اہم خبریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات

لندن (  اے بی این نیوز   )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری نے لندن میں ملاقات کی،اس موقع پر عون چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کی خواہش ہے کہ آپاس موقع پر ن لیگی قائد نواز شریف نے ملکی معاملات کے بارے میں فکر مندی کا اظہار کیا۔ جلد صحتیاب ہو کر پاکستان آئیں۔ آپ کی قیادت میں پاکستان نے پہلے بھی ترقی کی تھی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ ملکی معاملات کو بہتر انداز سے چلانے کی آپ میں صلاحیت ہے۔عون چوہدری نے نواز شریف کو جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں