اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے سامنے تین شرائط رکھ دیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے سامنے تین شرائط رکھ دیں، 14 کے علاوہایک ساتھ انتخابت کرانے کیلئے آئیں میں ترمیم کی جائے،اس کے لئے تحریک انصاف کے استعفے واپس لینے ہو نگے، نیز اس سال مئی کے مہینے میں ہیقومی اور دونوں صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کیا جائے، پی ٹی آئی کی جانب سے یہ شرط بھی رکھی گئی کہ رواں سال جولائی میں ملک بھر میں الیکشن کرائے جائیں، وا ضح رہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان دو گھنٹے جاری رہے۔

متعلقہ خبریں