اہم خبریں

اسحاق ڈار اور صحافیوں کے مابین نوک جھونک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حوکمت اور پی ٹی آئی مذاکرات کے بعد صحافیاں سے اسحاق ڈار کی دلچسپ گتگو ہو ئی جس میں ایک صحافی نے کہا کہ ڈار صاحب آپ پریشان لگ رہے ہیں ،اسحاق دار نے کہا ایسی کو ئی بات نہیں میں صرف آپ کو پریشان لگ رہا ہوں ،باقی سب اچھا ہے، اس مو قع پر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حل سیاتدانون نے ہی نکالنا ہے۔

متعلقہ خبریں