اہم خبریں

لاہور سے وادی نیلم جانیوالی سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ، ایک جاں بحق، 7 افراد لاپتہ

وادی نیلم (اے بی این نیوز)وادی نیلم کے علاقے پھلاوئی کے قریب سیاحوں کی جیپ کو حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 13 لاپتہ افراد میں سے چار کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص کی لاش دریائے نیلم سے نکالی جا سکی ہے۔امدادی کارروائیوں میں شامل نوجوان رضاکاروں کے مطابق ڈرائیور […]

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کیاہم مزدوروں کی مشکلات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،آصف زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق یوم مزدور پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی محنت کشوں […]

سیاسی سرگرمیاں تیز، انتظامیہ نے اسلام آباد اور پشاور میں جلسوں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد اور پشاور میں دفعہ 144 نافذ ،جلسے،جلسوں اور ریلیوں پر پابندی لگائی دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یو م مزدور پر پر محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لیے راولپنڈی اور پشاور میں ریلیاں نکالنے کا اعلان کے پیش نظر وفاقی پولیس نے اسلام آباد میں دفع […]

ہزاروں مزدوروں کی آہ وزاری دیکھ کر حکومت پناہ گاہیں بحال کرے، ثانیہ نشتر

اسلام آ باد(نیوزڈیسک )سابق وفاقی وزیرسینٹرثانیہ نشتر نے کہا کہ تحریک انصاف دورحکومت نے مزدور افرادکیلئے جوپناہ گاہیں قائم کی تھیں پی ڈی ایم حکومت نے بند کرکے ملک کے غریب شہریوں کیلئے آسانی کے تمام راستے بند کردیئے۔سماجی را بطوں کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سینیٹر ثا نیہ نشتر […]

انتخابی مہم کے دوران بھارتی وزیراعظم کی گاڑی پر خاتون نے موبائل دے مارا

میسور(نیوزڈیسک)ریاست کرناٹک میں الیکشن مہم کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پر ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا جو کہ مودی کی گاڑی پر جالگا جس کے بعد جلسے میں کھلبلی مچ گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کرناٹک اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کے دوران پیش آیا ۔ ۔ مودی شہر میسور […]

لاہور ، تیز رفتاری کے باعث ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، باپ اور بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق

لاہور(نیوزڈیسک) ایئر پورٹ روڈ پر یز رفتار گاڑیوں کیساتھ موٹر سائیکل کا تصادم، کے باعث باپ بیٹی سمیت 3 افراد جان کی بازی ہارگئے ۔جاں بحق افراد میں 35 سالہ عامر اور اس کی بیٹی 5 سالہ ایمان فاطمہ موقع پر جان کی باز ہار گئے۔ جبکہ موٹرسائیکل سوار بھی ٹریفک حادثے میں دم توڑ […]

چاہتے ہیں پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے متعلق حکومت کی خواہش کے بارے میں بتادیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حکومت کی خواہش ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا […]

آڈیو لیک معاملہ، تحریک انصاف کا ابوزر کو جاری ٹکٹ کے حوالے سے تحقیقات کااعلان

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف نے ابوزر چدھڑ اور سابق چیف جسٹس کے صاحبزادے کی آڈیو لیک آنے کے بعد ابوزر کو ٹکٹ دینے کے حوالے سے تحقیقات کا فیصلہ کیاہے، مزید ٹکٹس کی تقسیم […]

آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کے کردار کو بےنقاب کردیا، رانا ثناءاللّٰہ

فیصل آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کے کردار کو بےنقاب کردیا، سوچنے کی بات یہ ہے کہ جب ثاقب نثار منصف تھے تب کیا کچھ کرتے ہوں گے؟ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پائیدار ترقی کےلیے سیاسی اور معاشی […]

پیپلز پارٹی ایک بار پھر لاہور کا قلعہ فتح کرے گی،شرجیل میمن

لاہور (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پراپیگنڈا کر کے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جتنی بھی پارٹیاں اقتدار میں آئیں کوئی نہ کوئی طاقت انہیں لے کر آئی، پیپلز پارٹی کبھی بیساکھیوں کے سہارے اقتدار میں نہیں آئی۔تقریب سے خطاب سے کرتے ہوئے […]