اہم خبریں

لاہور ، تیز رفتاری کے باعث ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، باپ اور بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق

لاہور(نیوزڈیسک) ایئر پورٹ روڈ پر یز رفتار گاڑیوں کیساتھ موٹر سائیکل کا تصادم، کے باعث باپ بیٹی سمیت 3 افراد جان کی بازی ہارگئے ۔جاں بحق افراد میں 35 سالہ عامر اور اس کی بیٹی 5 سالہ ایمان فاطمہ موقع پر جان کی باز ہار گئے۔ جبکہ موٹرسائیکل سوار بھی ٹریفک حادثے میں دم توڑ گیا، میتیں مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔پولیس کے مطابق حادثے کا سبب بننے والے کار سوار گاڑیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب، ملزمان کی گرفتاری کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد لی جارہی ہے

متعلقہ خبریں