برطانوی حکومت کا اپنے بڑے بینکوں کی 20 سے زائد برانچز بند کرنے کا اعلان

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی حکومت کا آئندہ ہفتے اپنے بڑے بینکوں کی تقریباً 20 سے زائد برانچز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایچ ایس بی سی اور نیٹ ویسٹ کی 20 سے زیادہ شاخیں آئندہ ہفتے بند ہو جائیں گی۔ بینک اور بلڈنگ سوسائیٹیز اس سال سیکڑوں برانچز بند کرنے کےلیے تیار […]
بہاولنگر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد جانور ہلاک

بہاولنگر (نیوزڈیسک) آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد جانور ہلاک ہوگئے ہیں، شہر کے گردونواح میں بارش کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ بستی مومن آباد میں پیش آیا، جاں بحق نوجوانوں میں محمد شاہد اور عبدالرؤف شامل ہیں، واقعہ میں […]
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال گوانتاناموبے سے بھی بدتر ہے، محبوبہ مفتی

سری نگر (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جی ٹوئنٹی اجلاس کا عمل شروع ہوتے ہی وادی میں گرفتاریوں، تشدد اور پوچھ گچھ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔سیکڑوں کشمیری نوجوانوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے اور جموں و کشمیر کی صورتحال گوانتاناموبے سے بھی بدتر ہے۔میڈیا سے […]
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بدھ کودو روزہ دورے پر دمشق پہنچیں گے

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی شام کے دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو دارالحکومت دمشق پہنچیں گے۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی اپنے شامی ہم منصب بشارالاسد کی دعوت پر شام جا رہے ہیں۔صدر رئیسی شام کے صدر بشار الاسد سے اپنے معاشی و سیاسی وفود کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ایرانی صدر کا […]
پٹرول قیمت برقرار،ہائی سپیڈڈیزل 5 ،لائٹ ڈیزل اورمٹی کا تیل 10 ،10 روپے فی لیٹر سستا کرنیکااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے ہائی سپیڈڈیزل پانچ روپے، لائٹ ڈیزل اورمٹی کے تیل کی قیمت میں دس ، دس روپے فی لیٹرکمی کردی جبکہ پٹرول کی قیمت برقراررکھی گئی ہے۔اتوارکو وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہائی سپیڈڈیزل پانچ روپے، لائٹ ڈیزل […]
لاہور ، چلڈرن اسپتال سے نرس کی لاش برآمد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے چلڈرن اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے نرس کی لاش ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق رخسانہ نامی نرس نرسنگ ہاسٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی، متوفیہ نرس کارڈیک سرجری وارڈ میں کام کرتی تھی۔ رخسانہ کے والد کا ایک ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا، جس کے بعد سے رخسانہ نرسنگ ہاسٹل کے سنگل روم […]
خواجہ آصف اپنے دل کا غبار نکال لیں میں کچھ نہیں کہنا چاہتا،ثاقب نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر)ثاقب نثار نے اپنے بیٹے کی آڈیو لیک سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیٹے کی ایک آڈیو ٹھیک ہے اور ایک میں وائس مکس کی گئی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے بیٹے اور عزیر کو بلا […]
پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فضل الہٰی نے کارکنوں کے ہمراہ رحمٰن بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں کارکنوں کی مدد سے انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن پر فیڈرز آن کروائے۔پیسکو حکام نے فضل الہٰی کے خلاف متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کرنے […]
کراچی میں پیسے لیکر باہر کے لوگوں کو نوکریاں دی جاتی ہیں،حافظ نعیم

کراچی (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کی آبادی بڑھنے سے اسمبلی سے وڈیروں کی چھٹی ہوجائے گی۔شارع فیصل پر مردم شماری سے متعلق احتجاجی مظاہر سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سندھ کے سرکاری اداروں میں کراچی میں رہنے والے نظر نہیں آتے، پیسے […]
ڈیجیٹل مردم شماری میںایک مرتبہ پھر15 مئی تک توسیع کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک بھر میں جاری ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت چاروں صوبوں کے 54 اضلاع میں کام مکمل نہ ہوسکا، جس کی وجہ سے مردم شماری میں 15 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ساتویں مردم شماری کافیلڈ ورک 15 مئی تک مکمل کیا جائے گا، […]