آڈیو لیک کی چھان بین کے بعد پیسے دینے کا الزام جھوٹ نکلا، فواد چودھری

لاہور (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب نثار کی آڈیو لیک کے معاملے کی چھان بین کے بعد پیسے دینے کا الزام جھوٹ نکلا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالت […]
تحریک انصاف کے آنے پر اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے، جے یو آئی کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی موجودہ ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) نے شرکت مشروط کر دی۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا کہ تحریک انصاف کے وفد کی شرکت کی صورت میں اے پی سی میں نہیں جائیں گے، پارٹی نے پی ٹی آئی کا […]
ترقی کرتا ملک تباہ کرنے والوں کو عوام معاف نہیں کریگی ، نواز شریف

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں محمد نوازشریف نے کہاہے کہ مذاکرات ملک و قوم کیلئے ہیں لیکن دوسری طرف ذاتی مفادات، ملک اور اداروں کو بدنام کرنے کی جنگ ہے، جنہوں نے ملک کو ساڑھے تین سال نقصان پہنچایا ان کی گارنٹی دینے والا کوئی نہیں، مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہوا جس […]
وزیرِاعظم شہبازشریف کا گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہارِ تشکر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کا اگلا ہدف پاکستان کو پھر سےگندم برآمد کرنے والا ملک بنانا ہے،۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اس سال ملک میں گزشتہ دس سال کی نسبت گندم کی شاندار […]
الیکشن کمیشن نے ہمیں لیبر ڈے پر ریلی نکالنے سے روک دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس دیا ہے کہ لیبر ڈے پر ریلی نہیں نکال سکتے۔اتوارکوجاری اپنے ایک بیان میں رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا کہ یکم مئی کی چھٹی کا مقصد مزدوروں کے مؤقف اور ان کے حقوق […]
ادارہ شماریات نے مردم شماری کے اعداد وشمار جاری کردیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ادارہ شماریات نے مردم شماری کے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ساتویں خانہ و مردم شماری میں اب تک کے اعداد و شمار کے تحت 23 کروڑ 90 لاکھ 17 ہزار 494 افراد کو شمار کیا جا چکا ہے۔ترجمان ادارہ شماریات نے بتایاکہ سندھ میں 5 کروڑ 48 لاکھ 58 ہزار […]
جرمن ڈاکٹروں کی موت کو پلٹانے اور مردہ انسانوں کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی میں قائم ایک کرائیو پریزرویشن اسٹارٹ اپ ”ٹومورو بائیواسٹاسس“ کی ویٹنگ لسٹ طویل ہوتی جارہی ہے، اور اس کی خدمات حاصل کرنے کے خواہش مند سینکڑوں میں پہنچ چکے ہیں۔ کمپنی کے پاس پہلے ہی تقریباً 10 کیسز ہیں جن میں سے کچھ لاشیں لیب میں محفوظ ہیں۔ لیکن آگے کیا ہوگا؟ اصل […]
افغان وزیر خارجہ اگلے ہفتے پاکستان کا 4 روزہ دورہ کرینگے ،سفارتی ذرائع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی پاکستانی حکام سے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کے لیے اگلے ہفتے چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ افغان وزیر خارجہ 5 سے 8 مئی تک پاکستان میں ہوں […]
ووٹ سے حکومت کا قیام جمہوریت کی اساس ہے،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میں جرمنی کے سفیر ایلفرڈ گرانس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے۔جرمن سفیر اور عمران خان کی ملاقات زمان پارک لاہور میں ہوئی۔ جس میں دوطرفہ امور، باہمی دلچسپی کے معاملات اور تحریک انصاف کے سیاسی فلسفے سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔جرمنی کے سفیر ایلفرڈ گرانس […]
ٹکٹوں کی تقسیم کیخلاف کارکنوں نے زمان پارک میں فواد چوہدری کی گاڑی روک لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کےلیے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر مظاہرین نے زمان پارک میں فواد چوہدری کی گاڑی کو روک لیا۔ پی پی 141 کے کارکنان نے زمان پارک میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگادیا، کیمپ میں موجود کارکنان نے مطالبہ کیا کہ […]