ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل پرسندھ اور پنجاب کی کمیشنز کا اظہار تشویش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ایس ایم طارق رفیع اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد منیر نے قومی اسمبلی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل پیش ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا بل آئین کی اٹھارویں ترمیم اور سندھ […]
جماعت اسلامی کے بیانیے میں تضاد ، جہاں بولنا ہو وہاں چپ رہتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ 2017 کی متنازع مردم شماری کو منظور نہ کیا ہوتا تو آج یہ جھنجٹ نہ ہوتی، 2017 کی مردم شماری پی ٹی آئی نے منظور کی، ایم کیو ایم نے ساتھ دیا، جماعت اسلامی کے بیانیے میں تضاد ہے، جہاں بولنا ہو وہاں چپ رہتے […]
پوری شفافیت اور ایمان داری سے مفت آٹا فراہم ہوا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات مریم ورنگزیب نے کہا ہے کہ رمضان میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور اسلام آباد میں کروڑوں غریبوں کو اس مہنگائی میں پوری شفافیت اور ایمان داری سے مفت آٹا فراہم ہوا،وفاقی وزیراطلاعات مریم ورنگزیب نے بھی اپنی ٹویٹ میں کہا کہ رمضان میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور اسلام آباد میں کروڑوں […]
نگران پنجاب حکومت کا شاہد خاقان عباسی کے الزام پر سخت ردعمل

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراطلاعات عامر میر نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بیان پر معذرت کریں یا ثبوت فراہم کریں۔گزشتہ روز لاہور میں تقریب سے خطاب میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے الزام عائد کیا تھا کہ مفت آٹے کی تقسیم میں […]
بلوچستان میں بارشیں، مختلف حادثات میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ(نیوزڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چار روز سے جاری موسلا دھار بارش سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے 23 اضلاع میں بارش ہوئی جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم […]
قتل کی دھمکیوں سے ڈر محسوس ہوتا ہے، سلمان خان

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ قتل کی پے در پے دھمکیوں نے ان کی زندگی اجیرن کردی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انٹرویو میں اداکار نے دھمکیوں پر بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو خود بھی دھمکیوں سے ڈر محسوس ہوتا ہے اور اب ان کیلئے یہ […]
سندھ میں میٹرک اور انٹر کی اسناد کی تصدیق کاکیو آر کوڈ کے ذریعے آغاز

کراچی(نیوزڈیسک) ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی اسناد کی تصدیق کرنے والے ادارے آئی بی سی سی (انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز) نے کراچی سے بھی کیو آر کوڈ کے ذریعے اسناد کی تصدیق کا عمل شروع کردیاہے کیو آر کوڈ کے ذریعے میٹرک اور انٹر کی اسناد کی تصدیق سندھ کے تمام ساتوں […]
تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کے نتائج قبول نہیں کریں گے، مرادعلی شاہ

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں مردم شماری کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کو خط لکھا جس میں انہوں نے واضح طور پر پیغام دیا کہ تحفظات دور نہیں ہوئے تو مردم شماری کے نتائج حکومت […]
سوات ، ایس ایچ او کی ایمانداری، ملبے سے ملے 25 لاکھ روپے حکام کے حوالے کردیئے

سوات(نیوزڈیسک) ایس ایچ او سی ٹی ڈی تھانہ کبل نے بارود کے ڈھیر سے ملنے والے 25 لاکھ روپے حکام کے حوالے کرکے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی۔خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں 24 اپریل کو تھانہ کبل سی ٹی ڈی کے مال خانے میں دو دھماکے ہوئے تھے جس سے تھانے سمیت کئی عمارتیں […]
اوآئی سی کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت کی مذمت

جدہ(نیوزڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت اور نمازیوں کو روکے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی مسلح فورسز مسجد اقصیٰ کا […]