اہم خبریں

سراج الحق کا بھارتی امیر جماعت اسلامی سے ٹیلیفونک رابطہ،

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بھارتی ہم منصب سعادت اللّٰہ حسینی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترجمان جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے بتایاکہ سراج الحق نے ٹیلیفونک گفتگو میں سعادت اللّٰہ کو امیر جماعت اسلامی بھارت منتخب ہونے پر دعا اور مبارکباد دی۔ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی ہند نے سراج الحق کا […]

ہم چاہتے ہیں آئین کے مطابق ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہونے چاہئیں، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ آئین کے مطابق ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہونے چاہئیں۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ کوئی الیکشن سے فرار اور انکار کا منصوبہ نہیں، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہونے چاہئیں۔احسن اقبال نے کہا کہ ایک مخصوص جماعت کے فیصلوں کو […]

انتظامیہ کی نااہلی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آدھے گھنٹے تک طیارے میں انتظارکرتی رہی

کراچی(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز سے اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئی لیکن اس کے بعد پی آئی اے انتظامیہ کی نااہلی سامنے آ گئی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز پی کے 6367 سے کراچی آئی لیکن طیارے کے لیے سیڑھی آدھے گھنٹے بعد پہنچی۔نیوزی لینڈ ٹیم کو لانے والے طیارے نے سہہ پہر […]

مفت سہولت ختم،رواں سال سے عازمین حج کو آب زمزم خریدنا پڑےگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں سال سے عازمین حج کو آب زمزم مفت نہیں ملے گا بلکہ خریدنا پڑے گا۔ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق ہر حاجی کو پاکستان واپس پہنچنے پر صرف پانچ لیٹر آب زمزم ملے گا، آب زمزم کےلیے فی کس 1114 روپے ادا کرنے ہوں گے جو 15 سعودی ریال بنتے ہیں۔ذرائع وزارت مذہبی […]

ڈائریکٹر فوڈ کی مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب روپے کرپشن کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر فوڈشوذب سعید نے رمضان پیکیج کے تحت مفت آٹے کی تقسیم میں 20 ارب روپے کے کرپشن کی تردید کردی۔ایک بیان میں ردعمل دیتے ہوئے ڈائریکٹر فوڈ شوذب سعید نے کہا کہ 20 ارب روپے کرپشن کی پھیلائی جانے والی افواہ کی تردید کرتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا پر 20 […]

تحریک انصاف کا کل سے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل سے لاہور، راولپنڈی، پشاور سمیت دونوں صوبوں میں الیکشن مہم شروع ہو جائے گی۔ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ عمران خان کل لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی قیادت کریں گے۔پی ٹی آئی ترجمان نے بتایاکہ اس ریلی کا آغاز […]

مردم شماری اگر زمینی حقائق کی صحیح عکاسی نہیں کر رہی تو جمہوریت بے معنی ہے،اسدعمر

کراچی(نیوزڈیسک)تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں رہنے والوں کو صحیح سے شمار کیا جائے،مردم شماری اگر زمینی حقائق کی صحیح عکاسی نہیں کر رہی تو جمہوریت بے معنی ہے، واضح ہو گیا کہ ایم کیو ایم کو نتائج قبول ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

بھارت میں شیر سے مشابہ گائے کے بچھڑے کی پیدائش

اندور(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ایک گائے نے ایک ایسے بچھڑے کو جنم دیا جو شیر کے بچے سے مماثلت رکھتا تھا تاہم عجیب و غریب دکھنے والا یہ بچھڑا پیدائش […]

وزیرِ اعظم اور حنا ربانی کھر کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو کا ریکارڈ لیک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ کی خارجہ پالیسی امور کی گفتگو کا ریکارڈ لیک ہو گیا۔ڈسکورڈ لیکس دستاویزات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو سامنے آ گئی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے متعلق خفیہ انکشافات ایک معاون کے […]

سوڈان سے ایک اور خصوصی طیارہ پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع نے بتایاکہ سوڈان سے ایک اور خصوصی طیارہ 139 مسافروں کو لے کر وطن پہنچ گیا، تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ اور منکی پاکس کے لیے اسکریننگ کی گئی۔دوسری جانب پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہناتھا کہ پاک فضائیہ کا سوڈان سے پاکستانیوں […]