اہم خبریں

چیف سیکرٹری کے پی نے ’’نوازشریف کڈنی ہسپتال “ کا نام تبدیل کرنے کا نوٹس لے لیا

پشاور(نیوزڈیسک)چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے ن لیگی رہنما ارباب خضرحیات کے بیان کا نوٹس لے لیا ،سوات میں قائم’’نوازشریف کڈنی ہسپتال “ کا نام دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی،تحریک انصاف کی حکومت نے ہسپتال کا نام تبدیل کر کے’’میاں گل عبدالحق کڈنی ہسپتال” رکھ دیا تھا۔چیف سیکرٹری خیبر […]

سکھر ، 2 شادیاں کرنیوالے نوجوان نے گھریلوحالات سے تنگ آکر خودکشی کر لی

سکھر (نیوزڈیسک)سکھر میں 2 شادیاں کرنے والے شخص نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔متوفی کی لاش کارروائی و پوسٹم مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق تاجر نوجوان نے ایوب گیٹ کے علاقے میں اپنے گھر میں خود کو گولی مار لی۔پولیس […]

عازمین حج کی تربیت، وزارت مذہبی امور کے ملازمین کی 3 چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عازمین حج کی تربیت کے سلسلے میں وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے ملازمین کی 3 چھٹیاں منسوخ کر دیں۔وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں حج انتظامات کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر انہوں نے ملازمین کی آئندہ 3 چھٹیاں منسوخ […]

حکومت نے شہریوں کو جلد پاسپورٹ فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے شہریوں کو جلد پاسپورٹ فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکومت نے پاسپورٹ کا بیگ لاگ ختم کرتے ہوئے نیا پاسپورٹ جلد اجراء کرنے کی پالیسی نافذ کر دی، نئے نوٹیفکیشن کے بعد شہری نارمل فیس پر پاسپورٹ 10 جبکہ ارجنٹ فیس پر 4 دن میں حاصل کر سکیں گے۔جاری ہونے […]

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے ہرادیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے ہراکرپانچوں میچز کی سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی،ہفتہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت […]

سپریم کورٹ کےفیصلے کےمطابق انتخابات 14 مئی کوہونے ہیں،شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔میڈیاسے گفتگومیں شاہ محمودقریشی نے پرویز الٰہی فیملی سے ملاقات سےمتعلق اسحاق ڈار کو آگاہ کیا۔ شاہ محمود کا کہنا تھاکہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز کے واقعے سے لاتعلقی کا […]

قیمتوں میں اضافہ، کم گیس استعمال کرنے والے صارفین متاثر نہیں ہوں گے، اوگراکی وضاحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے واضح کیا ہے کہ گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے سے کم مقدار میں گیس استعمال کرنے والے صارفین متاثر نہیں ہوں گے۔اوگرا کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اتھارٹی کا کردار سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کی […]

صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کیخلاف 2 ارب کی رشوت کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک)صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف دو ارب روپے کی رشوت کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔پرویز الہٰی سمیت چھ سرکاری افسران کے خلاف حالیہ ترقیاتی منصوبوں میں دی گئی دو ارب روپے کی رشوت پر ایف آئی آڑ درج کی گئی ہے۔ایف آئی آر کے مطابق رشوت 29 […]

آڈیو لیک میں آواز میرے بیٹے کی ہے، ثاقب نثارنے تصدیق کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے اپنے بیٹے کی آڈیو کو مان لیا، نجی ٹی وی سے بات چیت میں ثاقب نثار نے کہا کہ اگر ان کےبیٹے نے ٹکٹ کےلیے کسی کی سفارش کر دی تو کسی کو کیا مسئلہ ہے؟ثاقب نثار نے کہا کہ جو آڈیو لیک ہوئی ہے اس میں آواز میرے […]

عمران چاہتا ہے مذاکرات اس کی مرضی سے ہوں،شرجیل انعام میمن

لاہور (نیوزڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ چاہتا ہے مذاکرات اس کی مرضی سے ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ مذاکرات کی آڑ میں ڈکٹیشن دی جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ آئین، جمہوریت اور پارلیمان کی بالادستی قائم رہنی چاہیے، پیپلز پارٹی نے […]